sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ہمیشہ سے کند زہن ہے ۔کپڑے استری کر کے موت کی چکی میں کسے دکھانے تھے؟ کیا لوگوں نے اعظم سواتی شہباز گل عمران ریاض فواد چوہدری کے کپڑے استری شدہ دیکھے؟اس ڈنگر کو جیل میں کس لئے کپڑےاستری کرنے تھے؟ یا باجوہ کے کپڑے استری کرنے کی بات کر رہی ہے ؟
کبھی کہتی ہے اسے موت کی چکی میں رکھا گیا کبھی کہتی ہے دس بارہ لوگ اس کے کمرے میں آ گئے یہ نایٹ سوٹ میں تھی۔کیا موت کی چکی میں ڈے سوٹ نایٹ سوٹ کی سہولت دی جاتی ہے اور اس میں اتنی جگہہ ہوتی ہے کہ اس میں محترمہ کے علاوہ دس بارہ لوگ بھی آ جائیں ؟ پاکستانی عام لوگ اس سے زیادہ سمارٹ ہیں۔
یہ ضرور ہے رائے ونڈ کے محلات جیسی جیل نہیں تھی لیکن جہاں اسے رکھا گیا تھا وہ اب بھی عام پاکستان کے عوام کے لئے عیش کی جگہہ ہے