مجھ سمیت کابینہ اراکین کو آئینی ترامیم مسودے کا ابھی تک علم نہیں،وفاقی وزیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھ سمیت دیگر کابینہ اراکین کو آئینی ترامیم کے مسودے کا ابھی تک علم نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا ترامیم ہیں جو حکومت لانا چاہ رہی ہے، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
https://twitter.com/x/status/1837760347895206340
سینیٹر نسیمہ احسان کا انکشافآئینی ترامیم کی منظوری میں حکومت کی حمایت میں ووٹ دینے کے لئے ہمارے اوپر دباو تھا، کیسے دباو نہیں تھا، ہمارے اوپر دباو تھا، سینیٹر نسیمہ احسان
https://twitter.com/x/status/1837528456889852149
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ساری ترمیم اس قاضی فراڈ عیسی حرام زادے گشتی زادے نے بنائی ہے اپنی مایکئ اور ایکسٹنشن کے لئے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے بہت اچھی بات لکھی ہے پاکستان اور اس کی عوام کا بھلا وہی سوچ سکتا ہے جس کو خدا کا خوف ہو جھوٹ نہ بولتا ہو اور اس کو مغربی طاقتوں کے آگے جھکنے کے لیئے اور بلیک میلنگ کے لیئے کوئی جائداد اور پیسہ بیرون ملک نہ ہو کیونکہ مغربی طاقتوں کا وطیرہ ہے کہ پہلے ان لالچی لوگوں سے اپنے ممالک میں اپنی حرام کی کمائی کی سہولتکاری کر کے سرمایہ کاری کرواتے ہیں اور پھر اپنے مقاصد کے حصول کے لیئے ان کو بلیک میل کرتے ہیں اور جب وہ ذلیل لوگ ان کے لیئے ناکارہ ہو جائیں تو ان کو اپنے ہی لوگوں سے مروا کر ان کی دولت پر قبضہ کر لیتے ہیں حسنیٰ مبارک قذافی صدام سوہارتو اور بیشمار سابقہ فوجی اس فہرست میں شامل ہیں اور سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ زیادہ تر مسلمان ہی تھے
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
They will not stop making fools of the people. If this duffer doesn't know about the package, he should go home.
 

Back
Top