مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
میں آپ کا احترام کرتا ہوں پر یہاں بحث کرتے وقت آپ کی پارٹی کے لوگ بدزبانی بہت کرتے ہیں جس سے مجھے بعض اوقات سخت الفاط لکھنے پڑجاتے ہیں بحرحال میں یاد کروا دوں کہ عدم اعتماد سے پہلے ہماری بحث ہوچکی ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ عمران حکومت قائم رہے گی اور اگلے پانچ یا دس سال کا بھی لکھا تھا کہ وہی ہوگا
اب عمران جاچکا ہے اور اگلے پانچ سال کا بھی کوی چانس نہیں ، اس تجزئیے کو آپ اپنی مس کیلکولیشن کہہ کر یہیں جاتا کریں

پٹواری کتی
یہ بھی تو بتاو کہ عدم اعتماد کامیاب کیسے ہوئی؟
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
ایک نشئی کا رنڈی رونا کون دیکھے؟ چل جہنم واصل ہو، یہ حرامی بہت مکار اور چالاک بنتا تھا مگر اٹھارہ سال کی لڑکی نے تیرے اندر ڈنڈا دے کر مور بنا دیا
پہلے اس کی کال لیک کی اور بہت بھڑک رہا تھا کہ وہ معافیاں مانگتی ہوی تیرے گندے پیروں میں گر جاے گی مگر جونہی اس کی طرف سے ویڈیو کا ایک ٹوٹا آیا تو کتے کی طرح زمین پر لوٹ پوٹ ہونے لگا
جانیُ یہ دوسرا نواز شریف ہے ویسے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جانیُ یہ دوسرا نواز شریف ہے ویسے
دوست تو نیازی کا ہے، شادیاں بھی تین تین دونوں کی ہیں۔ اس کے باوجود میں اس خبیث انسان کو عمران سے ملانا بہت غلط سمجھتا ہوں۔ عمران اس طرح کا گندہ نہیں ہے یہ تو ابلیس کی اولاد ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں آپ کا احترام کرتا ہوں پر یہاں بحث کرتے وقت آپ کی پارٹی کے لوگ بدزبانی بہت کرتے ہیں جس سے مجھے بعض اوقات سخت الفاط لکھنے پڑجاتے ہیں بحرحال میں یاد کروا دوں کہ عدم اعتماد سے پہلے ہماری بحث ہوچکی ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ عمران حکومت قائم رہے گی اور اگلے پانچ یا دس سال کا بھی لکھا تھا کہ وہی ہوگا
اب عمران جاچکا ہے اور اگلے پانچ سال کا بھی کوی چانس نہیں ، اس تجزئیے کو آپ اپنی مس کیلکولیشن کہہ کر یہیں جاتا کریں
آپ نےشاید عمران کی بات نہیں سنی ..وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ فوج اس سازش میں شریک ہوگی اور اس کی حکومت کو چلتا کرے گی ..تو ہمیں بھی باجوہ سے ایسی ہی امیدیں تھیں ..حالانکہ باجوہ کے خلاف میں اس وقت سے ہوں جب اس نے نواز کو باہر بھگایا تھا اور مریم کو باہر بھیجنے کی کوشش کی تھی ...لیکن کیونکہ فوج ہمیشہ سے ہی سیاسی معاملات میں دخل دیتی رہی ہے تو چپ تھی ..لیکن یہاں سیاست کا نہیں ملک کا معاملہ ہے ..پاکستان سے اوپر کوئی نہیں ..ایک بات اور باجوہ پوری فوج نہیں ہے
اب بھی معلوم ہے کہ باجوہ پوری کوشش کرے گا کہ عمران واپس نہ آئے اور اگر آئے تو لنگڑی لولی حکومت کے ساتھ ..باجوہ چلا بھی گیا تو اس کے چیلا ندیم انجم یہ حرکت ضرور کرے گا ..لیکن اب ساری امیدیں الله سے ہیں اور وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا
 
محترمہ نادان صاحبہ
اگر آپ کے پاس کرنے کو اور کوئی ضروری کام ہے تو وہ کر لیں، کیونکہ اس پٹواری نے عقل و منطق کی کوئی بات ماننی نہیں۔ یہ صرف چھترول لترول کے قابل ہے جو فورم پر روز اس کی ہوتی رہتی ہے
 
میں مان لیتا ہوں کہ باجوہ یا اسٹیبلشمینٹ سے اختلافات اس وقت زیادہ ہوگئے جب آی ایس آی سربراہ کی تعیناتی پر جاہلانہ انداز میں رٹا ڈال دیا گیا کوی روحانی معاملات بھی تھے اور بزدار جو نااہلی سے پنجاب میں پارٹی کو ٹکڑے کروا رہا تھا اسے بھی ہٹایا نہیں جارہا تھا
بزدار کو ہٹانے میں ایک ہی وجہ خان نے بتای کہ پارٹی کے ٹکڑے ہوجائیں گے مگر ٹکڑے تو پھر بھی ہوگئے، بہتر نہیں تھا کہ اپنے ہی لیڈرروں کی مان لیتا ناکہ تواہمات میں پڑتا؟
آپ یہ بتائیں کہ عمران کو اقتدار دلوانے اور نوازشریف کو نااہل کروانے میں باجوہ کا کوی کردار تھا یا نہیں؟؟
امید ہے کہ آپ سچای سے جواب دیں گی اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر اس محسن انسان نے اگر غلی کر بھی دی تو اس کو اسطرح گالیاں دینا مناسب ہے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ نادان صاحبہ
اگر آپ کے پاس کرنے کو اور کوئی ضروری کام ہے تو وہ کر لیں، کیونکہ اس پٹواری نے عقل و منطق کی کوئی بات ماننی نہیں۔ یہ صرف چھترول لترول کے قابل ہے جو فورم پر روز اس کی ہوتی رہتی ہے
یہ ہی سب سے بڑا کام ہے ..لوگوں کو مت دینا ..مایوسی گناہ ہے .میں مایوس نہیں ہوں ..دوبارہ سے فورم پر آنا اسی جہاد کا حصہ ہے .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
تو اس نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ ایک بات کرے گا اور عوام عمران خان کو چھوڑ دے گی؟
باجوہ کو ہٹانا عمران خان کی مرضی تھی اور اختیار بھی۔ یہ کون ہوتا ہے اعتراض کرنے والا یا خود باجوہ کون ہوتا ہے اعتراض کرنے والا۔
مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں شاہد آفریدی کے ساتھ بھی یہ نہ ہو جو عام لیاقت کے ساتھ ہوا ہے۔ انکو عزت راس نہیں آتی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی سب سے بڑا کام ہے ..لوگوں کو مت دینا ..مایوسی گناہ ہے .میں مایوس نہیں ہوں ..دوبارہ سے فورم پر آنا اسی جہاد کا حصہ ہے .
اس جاہل کو یہ بھی کہہ دیتیں کہ گالیاں دینے کی بجاے دلیل سے بات کرے گالیاں تو عامر لیاقت بھی بہت دیتا تھا اب میں اس کو کیا جواب دون مجھے قوٹ کرتا ہے مگر گالی مجھے آتی نہیں پی ٹی آی جائین کرلوں تو کچھ سیکھ جاوں گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں مان لیتا ہوں کہ باجوہ یا اسٹیبلشمینٹ سے اختلافات اس وقت زیادہ ہوگئے جب آی ایس آی سربراہ کی تعیناتی پر جاہلانہ انداز میں رٹا ڈال دیا گیا کوی روحانی معاملات بھی تھے اور بزدار جو نااہلی سے پنجاب میں پارٹی کو ٹکڑے کروا رہا تھا اسے بھی ہٹایا نہیں جارہا تھا
بزدار کو ہٹانے میں ایک ہی وجہ خان نے بتای کہ پارٹی کے ٹکڑے ہوجائیں گے مگر ٹکڑے تو پھر بھی ہوگئے، بہتر نہیں تھا کہ اپنے ہی لیڈرروں کی مان لیتا ناکہ تواہمات میں پڑتا؟
آپ یہ بتائیں کہ عمران کو اقتدار دلوانے اور نوازشریف کو نااہل کروانے میں باجوہ کا کوی کردار تھا یا نہیں؟؟
امید ہے کہ آپ سچای سے جواب دیں گی اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر اس محسن انسان نے اگر غلی کر بھی دی تو اس کو اسطرح گالیاں دینا مناسب ہے؟
اگر تو آپ آئین پر یقین رکھتے ہیں تو آپ کو میری بات زیادہ اچھے سے سمجھ آئے گی ..
آئی ایس آئی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ہو یا چیف آف دی آرمی سٹاف کا ..یہ حق صرف سویلین حکومت کا ہے ..اس وقت کا وزیر اعظم جو بہتر سمجھے گا ..وہی کرے گا ..جیسے باجوہ کی پہلی تقرری نواز نے کی تھی ..فیض حمید بارے مجھے نہیں معلوم کہ کس نے تقرری کی تھی .لیکن جس نے بھی کی تھی ..اس کا ہی حق رہا ہوگا ..اب آتے ہیں ندیم انجم کی تقرری کے معاملے پر ..آئی ایس پی آر کا کیا حق تھا کہ وہ اس کی تقرری کا اعلان کرتی ..وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر ...یہاں عمران نے جو سٹینڈ لیا ..بلکل صحیح لیا ..آپ اسے اس تناظر میں دیکھیں ..کل شریفوں کی بھی حکومت آ سکتی ہے ..وہ سب سے زیادہ سول سپرمسی کی بات کرتی ہے ..اس معاملے میں نون لیگ اور اس کے سپورٹر صحافیوں کو عمران کا ساتھ دینا چاہئے تھا ..لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوا ..میرا یہ سمجھنا ہے کہ ابھی بھی باجوہ ہی جیتا ..ورنہ ندیم انجم کی تقرری نہ ہوتی ..
رہی بزدار کی بات ..پہلے بھی کہا ہے کہ فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے ..باجوہ کا کیا حق تھا کہ وہ عمران کو ڈکٹیٹ کرے کہ کسے وزیر اعلیٰ لگائے اور کسے نہیں ..ایسے ہی دوسرے معاملات میں دخل اندازی انتہائی غلط تھی ..باجوہ تو خود مان گیا ہے کہ عمران ہماری مرضی سے کام نہیں کرتا تھا .او ہیلو ...حکومت عمران کی تھی یا باجوہ کی ..عوام کو جواب دہ عمران تھا یا باجوہ ..پارٹی کے لاکھ ٹکڑے ہو جائیں ..فوج کا اس سے کیا لینا دینا
باقی آپ نوں لیگ کے پھیلائے اس پروپیگنڈے میں نا یا کریں کہ کوئی توہمات کا معاملہ تھا ..
اب رہی آخری بات ..جو آپ کے نزدیک میری سچائی کا لٹمس چیک ہے
میرے نزدیک پاکستان میں ابھی تک فوج کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا ...جب فوج نے نواز کو نکالا تھا تو روتے ہوئے کہ مجھے کیوں نکالا کہنے کے بجائے عوام میں جانا چاہئے تھا اور اپنا کیس عوام کے سامنے پیش کرنا چاہئے تھا ..عوام سب جانتی ہے ..عمران نے بلکل صحیح کیا ..اپنا کیس اپنی عوام کے پاس لے گئی ..آخر کو ووٹ تو عوام نے ہی ڈالنا ہوتا ہے ..فوج ایک حد تک ہی دھاندلی کر سکتی ہے ..
عمران نے بائیس سال فوج کی مدد نہ لی ..شاید آخر کار اسے بھی سمجھ آ گئی کہ اقتدار کا راستہ اسی گیٹ نمبر چار سے ہو کر جاتا ہے ..تو اس نے وہی کیا جو اس حالات میں اسے کرنا چاہئے تھا ..اگر تو اس وطن کے لئے دیکھیے گئے خواب پورے کرنے تھے ..تو اسے ایسا کرنا ہی تھا ..لیکن یاد رہے ..اس کے ووٹر پورے پاکستان میں موجود تھے ..اگر فئیر الیکشن ہوتے تو وہ پھر بھی حکمران بن جاتا ..لیکن بد قسمتی سے یہاں ایک ہی راستہ رہنے دیا گیا ہے ..جو مجھے یقین ہے کہ اب بند ہونے جا رہا ہے ..تمام سیاسی پارٹیوں کو چاہئے کہ عوام پر بھروسہ کریں اور بوٹ پالش کرنا چھوڑ دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس جاہل کو یہ بھی کہہ دیتیں کہ گالیاں دینے کی بجاے دلیل سے بات کرے گالیاں تو عامر لیاقت بھی بہت دیتا تھا اب میں اس کو کیا جواب دون مجھے قوٹ کرتا ہے مگر گالی مجھے آتی نہیں پی ٹی آی جائین کرلوں تو کچھ سیکھ جاوں گا
آپ مجھے پرانا جانتے ہیں ..میں گالی گلوچ کے ہمیشہ سے خلاف رہی ہوں اور اس بارے لکھتی بھی رہی ہوں ..باقی سب عاقل بالغ ہیں ..جو بہتر سمجھتے ہیں ..کرتے ہیں ..
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اس جاہل کو یہ بھی کہہ دیتیں کہ گالیاں دینے کی بجاے دلیل سے بات کرے گالیاں تو عامر لیاقت بھی بہت دیتا تھا اب میں اس کو کیا جواب دون مجھے قوٹ کرتا ہے مگر گالی مجھے آتی نہیں پی ٹی آی جائین کرلوں تو کچھ سیکھ جاوں گا
دکھاوں تجھے تیری دی ہوئی گالیوں کے تھریڈ
?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Na mera bacha..tum Imran ki mukhalfit mein nahi zaleel ho rehay..Ye Allah swt ki traf se tumahay zillat mil rahi ha..Allah swt hamaray gunaho ko maaf farmaya..Ameen..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نےشاید عمران کی بات نہیں سنی ..وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ فوج اس سازش میں شریک ہوگی اور اس کی حکومت کو چلتا کرے گی ..تو ہمیں بھی باجوہ سے ایسی ہی امیدیں تھیں ..حالانکہ باجوہ کے خلاف میں اس وقت سے ہوں جب اس نے نواز کو باہر بھگایا تھا اور مریم کو باہر بھیجنے کی کوشش کی تھی ...لیکن کیونکہ فوج ہمیشہ سے ہی سیاسی معاملات میں دخل دیتی رہی ہے تو چپ تھی ..لیکن یہاں سیاست کا نہیں ملک کا معاملہ ہے ..پاکستان سے اوپر کوئی نہیں ..ایک بات اور باجوہ پوری فوج نہیں ہے
اب بھی معلوم ہے کہ باجوہ پوری کوشش کرے گا کہ عمران واپس نہ آئے اور اگر آئے تو لنگڑی لولی حکومت کے ساتھ ..باجوہ چلا بھی گیا تو اس کے چیلا ندیم انجم یہ حرکت ضرور کرے گا ..لیکن اب ساری امیدیں الله سے ہیں اور وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا
Mujhay tu lagta ha ke Bajwa and Co..will never remain in Thiers seats till November. They will fire or resign before November..Army sirf apnay discipline ki wajah se in ko dekh rahi ha..Koi bhi incident sab kuch change kar dey ga..
Some matters are reached on point of no return..
 
PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)
‏مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی جو سب کے سب عمران خان کے ساتھ مل کے میری ایسی کی تیسی کر رہے۔ میں تو اسکی کردار کشی بچا رہا تھا، الٹا میری کردار کشی کرنے لگ گئے سارے:ڈاکٹر عامر لیاقت

https://twitter.com/x/status/1525796574193934337
Isko koi Karachi may danda dey. Teyzab say dhona hay ab Pakistan ko! BC, bohat ho gayi!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مجھے پرانا جانتے ہیں ..میں گالی گلوچ کے ہمیشہ سے خلاف رہی ہوں اور اس بارے لکھتی بھی رہی ہوں ..باقی سب عاقل بالغ ہیں ..جو بہتر سمجھتے ہیں ..کرتے ہیں ..
چلئے جو بہتر ہے وہ کریں مگر اسی گالم گلوچ نے پہلے بھی حکومت کو ڈینٹ پڑوایا تھا اب بھی مزید نقصان ہوگا اور پاکستان میں یہ لوگ دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhay tu lagta ha ke Bajwa and Co..will never remain in Thiers seats till November. They will fire or resign before November..Army sirf apnay discipline ki wajah se in ko dekh rahi ha..Koi bhi incident sab kuch change kar dey ga..
Some matters are reached on point of no return..
خواب دیکھنے پر کوی پابندی نہیں باجوہ کو کوی بھی سبکدوش نہیں کرسکتا عمران نے بھی چپیڑین اسی لئے کھای تھیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو آپ آئین پر یقین رکھتے ہیں تو آپ کو میری بات زیادہ اچھے سے سمجھ آئے گی ..
آئی ایس آئی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ہو یا چیف آف دی آرمی سٹاف کا ..یہ حق صرف سویلین حکومت کا ہے ..اس وقت کا وزیر اعظم جو بہتر سمجھے گا ..وہی کرے گا ..جیسے باجوہ کی پہلی تقرری نواز نے کی تھی ..فیض حمید بارے مجھے نہیں معلوم کہ کس نے تقرری کی تھی .لیکن جس نے بھی کی تھی ..اس کا ہی حق رہا ہوگا ..اب آتے ہیں ندیم انجم کی تقرری کے معاملے پر ..آئی ایس پی آر کا کیا حق تھا کہ وہ اس کی تقرری کا اعلان کرتی ..وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر ...یہاں عمران نے جو سٹینڈ لیا ..بلکل صحیح لیا ..آپ اسے اس تناظر میں دیکھیں ..کل شریفوں کی بھی حکومت آ سکتی ہے ..وہ سب سے زیادہ سول سپرمسی کی بات کرتی ہے ..اس معاملے میں نون لیگ اور اس کے سپورٹر صحافیوں کو عمران کا ساتھ دینا چاہئے تھا ..لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوا ..میرا یہ سمجھنا ہے کہ ابھی بھی باجوہ ہی جیتا ..ورنہ ندیم انجم کی تقرری نہ ہوتی ..
رہی بزدار کی بات ..پہلے بھی کہا ہے کہ فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے ..باجوہ کا کیا حق تھا کہ وہ عمران کو ڈکٹیٹ کرے کہ کسے وزیر اعلیٰ لگائے اور کسے نہیں ..ایسے ہی دوسرے معاملات میں دخل اندازی انتہائی غلط تھی ..باجوہ تو خود مان گیا ہے کہ عمران ہماری مرضی سے کام نہیں کرتا تھا .او ہیلو ...حکومت عمران کی تھی یا باجوہ کی ..عوام کو جواب دہ عمران تھا یا باجوہ ..پارٹی کے لاکھ ٹکڑے ہو جائیں ..فوج کا اس سے کیا لینا دینا
باقی آپ نوں لیگ کے پھیلائے اس پروپیگنڈے میں نا یا کریں کہ کوئی توہمات کا معاملہ تھا ..
اب رہی آخری بات ..جو آپ کے نزدیک میری سچائی کا لٹمس چیک ہے
میرے نزدیک پاکستان میں ابھی تک فوج کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا ...جب فوج نے نواز کو نکالا تھا تو روتے ہوئے کہ مجھے کیوں نکالا کہنے کے بجائے عوام میں جانا چاہئے تھا اور اپنا کیس عوام کے سامنے پیش کرنا چاہئے تھا ..عوام سب جانتی ہے ..عمران نے بلکل صحیح کیا ..اپنا کیس اپنی عوام کے پاس لے گئی ..آخر کو ووٹ تو عوام نے ہی ڈالنا ہوتا ہے ..فوج ایک حد تک ہی دھاندلی کر سکتی ہے ..
عمران نے بائیس سال فوج کی مدد نہ لی ..شاید آخر کار اسے بھی سمجھ آ گئی کہ اقتدار کا راستہ اسی گیٹ نمبر چار سے ہو کر جاتا ہے ..تو اس نے وہی کیا جو اس حالات میں اسے کرنا چاہئے تھا ..اگر تو اس وطن کے لئے دیکھیے گئے خواب پورے کرنے تھے ..تو اسے ایسا کرنا ہی تھا ..لیکن یاد رہے ..اس کے ووٹر پورے پاکستان میں موجود تھے ..اگر فئیر الیکشن ہوتے تو وہ پھر بھی حکمران بن جاتا ..لیکن بد قسمتی سے یہاں ایک ہی راستہ رہنے دیا گیا ہے ..جو مجھے یقین ہے کہ اب بند ہونے جا رہا ہے ..تمام سیاسی پارٹیوں کو چاہئے کہ عوام پر بھروسہ کریں اور بوٹ پالش کرنا چھوڑ دیں
ٹو دی پوائینٹ اختصار سے بیان کروں گا تاکہ بات کلئیر ہوجاے
بزدار کو ہتانے کا خود پارٹی کے لیڈران کہہ رہے تھے جن کی بات عمران نے سنی ہی نہیں جہانگیر ترین، علیم خان اور وہ تمام ممبران جو ان دونوں کے ساتھ ہیں ایک تیسرا گروپ بھی ہے
عمران نے باجوہ کی مدد سے حکومت بنای تھی تو بہت اچھا کیا کیونکہ یہی راستہ تھا اقتدار کا مگر بعد میں بھی حکمت عملی سے چلتا رہتا ایک پوسٹنگ پر اتنی انا کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے تھا کیونکہ فیض حمید جانبدار تھا اس کی کالیں ٹریسی گئی تھیں اس وجہ سے اس کو ٹرانسفر کیا تھا
باجوہ لایا تھا تو کم ازکم پہلے پانچ سال حکمت سے چلتا، ویسے چار سال میں تو اس نے پوری آزادی سے کام کیا ہے اسی لئے وہ عدم اعتمادپر اتنا اپ سیٹ تھا ایک سال رہتا تھا ایک تعیناتی پر انا کا مسئلہ بنا لیا
آپ کہتی ہیں کہ دیگر پارٹیاں عمران کا ساتھ دیتیں مگر عمران کا رویہ یہ تھا کہ وہ ان سے ملنا بھی نہیں چاہتا تھا یہ ناممکن تھا کہ وہ عمران کا ساتھ دیتیں