مجھ پر امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا: نگراں وزیرِ اعظم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1287209_9637606_kak_updates.jpg

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا۔

انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا سکتا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کچھ معاملات ریاستی راز ہوتے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی؟

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے، 3 ماہ بعد نئی حکومت آجائے گی وہی کرکٹ بورڈ کے معاملے کو دیکھے گی۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں۔

Source
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
تم کیا ہو کہ تم پر کوئی دباؤ نہ ڈال سکے۔ تم تو امریکہ کی مرضی کے بغیر پاخانہ نہیں کرسکتے
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
1287209_9637606_kak_updates.jpg

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا۔

انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا سکتا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کچھ معاملات ریاستی راز ہوتے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی؟

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے، 3 ماہ بعد نئی حکومت آجائے گی وہی کرکٹ بورڈ کے معاملے کو دیکھے گی۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں۔

Source
Yeh banda mazaq bara acha kar leta hae:))) puppet pe koi kese dabaw dal sakta hae bloody idiot!!!!
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
امریکی عہدیدار ایک مکہ مارے ٹیبل پہ تو ھمار ے صدر وزیر اٗظم کے جوتے پیشاب سے بھر جاتے ھیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1287209_9637606_kak_updates.jpg

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا۔

انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا سکتا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کچھ معاملات ریاستی راز ہوتے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی؟

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے، 3 ماہ بعد نئی حکومت آجائے گی وہی کرکٹ بورڈ کے معاملے کو دیکھے گی۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں۔

Source
Unkoe zaroorut nahee faugh kafee hae
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
phojion ka pasandeeda maskhara...

bajway or harami muniray se tawajah hatanay ke liay ye paltu dalla pala gia hai
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
1287209_9637606_kak_updates.jpg

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا۔

انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا سکتا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کچھ معاملات ریاستی راز ہوتے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی؟

انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کسی ایکشن سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اثر پڑے، 3 ماہ بعد نئی حکومت آجائے گی وہی کرکٹ بورڈ کے معاملے کو دیکھے گی۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیوں کسی اور کی ذمے داری اپنے اوپر لیں۔

Source
USA without pressure hi kaam ly Raha ha papparr, they knows JB without threat hi kaam chul Raha ha Tu threat pr time waste Kia krna
 
Back
Top