Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
اب جبکہ غدارِ وطن شریفوں کو بدمعاش جرنیلوں اور بیرونی طاقتوں نے آپکے مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوئے مرکز اور پنجاب تھما دیا ہے تو آپ کو اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ پاکستان کے ان غداروں نے پہلے چند ایس آر اوز جو جاری کرنے ہیں ان میں سے ایک غاصب اور دشمن بھارت سے واہگہ کے ذریعے تجارت کھولنے کا ہو گا . شریفوں کا یہ ٹولہ ناراض عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے آلو، پیاز، موسمی سبزیاں اور پھل بھارت سے منگوا کر رمضان میں لوگوں کو کم نرخوں پر سپلائی کریگا اور بکاؤ میڈیا کے ذریعے ڈھنڈورا پٹوانا شروع کر دے گا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے اقتدار میں آتے ہی انکی زبردست اقتصادی پالیسی کے باعث مہنگائی کم ہونا شروع ہو گئی ہے . شریفوں کا ہمیشہ سے اقتصادی پلان اور ترقی کا ماڈل یہی رہا ہے کہ اپنے ملک کے کسان اور انڈسٹری کا گلا گھونٹ کر ہر چیز بھارت سے امپورٹ کرو اور ملک کا قیمتی زرمبادلہ اپنا ٢٥ فیصد کمیشن نکال کر پانی کی طرح بہاؤ
غیور پاکستانیوں یہی آپ کے امتحان کا وقت ہو گا کہ آپکو ملکی اور اپنی عزت عزیز ہے کہ دشمن ملک سے آئے ہوۓ یہ آلو پیاز اور چند سبزیاں؟؟؟ غریب پاکستانی کسان اور چھوٹا کاشتکار جو مہنگی کھادیں، آبیانہ اور لگان ادا نہ کر سکنے کے باعث پریشان اور تباہ حال ہے وہ ان تھرڈ کلاس سستی بھارتی اشیاء کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتا وہ مکمل طور پر تباہ ہو جاۓ گا
آپ لوگ جنہوں نے اپنے پیارے وطن کے دگرگوں حالات اور اپنی اور اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کی زندگیوں کے حالات میں تبدیلی کا سپنا سجا کر اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہتے ہوۓ اس کے امیدواروں کو جوق در جوق ووٹ دے کر کامیاب کرایا، لیکن ابھی آپکا مشن پورا نہیں ہوا . آئین شکن جرنیلوں اور ججوں نے ان چوروں کے ساتھ ملکر آپکا مینڈیٹ چوری کیا اور اپنی بے لگام طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ان ڈاکوؤں کو ایک بار پھر ہمیشہ کے لیے آپکے سروں پر مسلط کر دیا ہے
ڈکیتی کی اس واردات کے بعد من حیث القوم آپ پر فرض عائد ہوتا ہے کہ اب آپ ہی اللہ کی مدد سے ان سب ٹھگوں کی چالوں کو ناکام بنائیں . آپ آنے والے خطرے کی پیش بندی کرتے ہوئے پُرامن طریقے سے اپنی صف بندی کریں . آپ تمام چھوٹی بڑی کسان تنظیموں کو اس خطرے سے آگاہ کرکے تیار کریں . آپ منڈیوں میں جاکر آڑھتی تنظیموں کو اعتماد دلا کر اپنے ساتھ ملائیں . گڈز فارورڈنگ کمپنیوں کی تنظیموں کو ملکی عزت کا واسطہ دے کر اپنے ساتھ ملائیں . ان لوگوں کو اعتماد اور یقین دلائیں کہ ہم یہ کاوش آپ کی اور آپ کی آنے والی نسلوں کی بھلائی کے لیے کر رہے ہیں، تھوڑے سے مالی فائدے کی بجائے اپنے وطن کا پرچم بلند رکھنے کے لیے ہمارے ساتھ آ مل جائیں . جماعت اسلامی، تحریک لبیک پاکستان، سنی اتحاد کونسل، مجلس وحدت المسلیمین، جے یو آئی اور تمام دینی مکاتب فکر کے علاوہ ہر اس سیاسی پارٹی کو ساتھ ملائیں جو اپنے آزاد وطن کا پرچم بلند رکھنے میں سنجیدہ ہیں
اس تحریک کی ابتداء آج ہی سے شروع کر دیں اور جنگی بنیادوں پر اسے متحد کریں . جماعت اسلامی، تحریک لبیک پاکستان اور جے یو آئی اس وقت زخم خوردہ ہیں اور گراس روٹ لیول پر آرگنائیذڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی تگڑی سٹریٹ پاور رکھتے ہیں اور مساجد میں بھی انکی بہت فالواِنگ ہے . یہ تنظیمیں اس تحریک کی کامیابی میں بڑا اہم کردار ادا کر سکتی ہیں
اللہ کا نام لے کر شروع کریں کارواں بنتا جائے گا اور رب کی مدد آتی جائے گی
اپنی بات کا اختمام سورۃ الرعد کی ١١ویں آیت کریمہ سے کروں گا جس میں اللہ فرماتا ہے
لَـهٝ مُعَقِّبَاتٌ مِّنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٝ مِنْ اَمْرِ اللّـٰهِ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُغَيِّـرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۗ وَاِذَآ اَرَادَ اللّـٰهُ بِقَوْمٍ سُوٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَـهٝ ۚ وَمَا لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ
ہر شخص کی حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں، بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے، اور جب اللہ کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور اس کے سوا ان کا
کوئی مددگار نہیں ہو سکتا
Thank you for your time.

Last edited: