محترمہ چیف منسٹر کو ٹک ٹاک بنانے کا شوق ہے، ملک احمد خان بھچر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
محترمہ چیف منسٹر کو ٹک ٹاک بنانے کا شوق ہے،عمران خان کی نقل میں قیدیوں کے پاس پہنچ جاتی ہیں، پیپلز پارٹی کے کچھ دوستوں نے رابطہ کیا ہے

https://twitter.com/x/status/1771114635220934973
آگر عمران خان کے بارے میں بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی۔ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والے یہ کون لوگ ہیں جو خود واجپائی کے ساتھ بیٹھ کر کہہ رہے تھے یہ پاکستان بنا ہی غلط تھا

https://twitter.com/x/status/1771119213903536530
 
Last edited: