محسن نقوی شدید بیمار،خلیجی ملک کے ہسپتال میں داخل،رضی دادا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی شدید بیمار ہیں اور وہ بیرون ملک، گلف کے ایک ملک میں ہسپتال میں داخل ہیں، تجزیہ کار رضوان رضی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی
https://twitter.com/x/status/1902377684937617507
کامران نے چرچل کی کہانی بتائی تب وہ حالت جنگ میں تھے جب کہ ہم خوامخواہ جنگ مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس سوال کا جواب ڈھونڈیں کہ کیوں افغانستان ہمارے خلاف ہو گیا ایک دم ڈے؟ انوار الحق کاکڑ کے پاس اختیار نہیں تھا افغانیوں کو واپس بھیجنے کا یہ کام منتخب حکومت کا تھا، احمد اویس
https://twitter.com/x/status/1902317970812236150
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He was in Lahore that day attending a gali mohalla cricket club tournament.
In pillay lafafoun ko jhoot per jhoot bolnay kay leeay khula chor rakh'kha hai.
 

Back
Top