محسن نقوی نے غصہ تھوک کر دوبارہ وزارت داخلہ سنبھال لی،جنید سلیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ میں بل پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ متحرک۔۔ 5 اورسیز پاکستانیوں سے رابطے اور یقین دہانی۔۔ اورسیز پاکستانیوں کا زبانی کلامی یقین دہانیوں سے انکار؟۔۔ ٹرمپ کے افطار ڈنر میں کونسی پاکستانی شخصیت شامل ہوئی اور وہاں کیا تذکرہ ہوتا رہا؟ جانئے

"محسن نقوی نے غصہ تھوک دیا ہے اور دوبارہ وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ معلوم یہ ہواہے کہ محسن نقوی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ناراض تھے، ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو منانے کیلئے مریم نواز خود چل کر ان کے گھر گئیں، اس پر خوب گلے شکوے ہوئے جس پر مریم نواز نے محسن نقوی سے معذرت کی "۔جنید سلیم
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ وی لاگرز صاحبان اپنا سودا بیچنے کے لیے بغیر تحقیق کیے بے پر کی اڑاتے رہتے ہیں . قابل اعتماد لوگوں کا تو یہ کہنا ہے کہ وہ بیمار تھا اور دبئی کے کسی ہسپتال میں داخل تھا
مریم نواز ایک بہت بدتہذیب اور مغرور عورت ہے اس سے ایسے کسی عمل کی توقع کی ہی نہیں جا سکتی
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وی لاگرز صاحبان اپنا سودا بیچنے کے لیے بغیر تحقیق کیے بے پر کی اڑاتے رہتے ہیں . قابل اعتماد لوگوں کا تو یہ کہنا ہے کہ وہ بیمار تھا اور دبئی کے کسی ہسپتال میں داخل تھا
مریم نواز ایک بہت بدتہذیب اور مغرور عورت ہے اس سے ایسے کسی عمل کی توقع کی ہی نہیں جا سکتی
Woh Lahore main he tha,
 
Back
Top