محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی،عدالت کا بڑا حکم

10mohsinnnnaqqvilkk.png

پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے: ذرائع

ذرائع کے مطابق سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جہاں عدالت نے درخواست کو قابل سماعت دے دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت کی طرف سے درخواست پر کابینہ ڈویژن اور وزیراعظم آفس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔


اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، الیکشن کمیشن آف پاکستان، پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست میں شامل تمام فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ کیس کی آئندہ سماعت تحریری حکم نامے میں دی جائے گی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وکیل درخواست گزار سے پوچھا کہ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی؟ جس پر وکیل نے کہا آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے۔

درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم پی سی بی کا پیٹرن ان چیف نہیں ہو سکتا، چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کا اختیار بطور پیٹرن ان چیف وزیراعظم کے پاس ہے۔ آرڈر لکھواتے وقت وکیل درخواست گزار کے بولنے پر چیف جسٹس عامر فاروق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ بول رہے ہیں تو میں آرڈر نہیں لکھواتا، میرے آرڈر کا انتظار کریں۔

https://twitter.com/x/status/1765229639067136124
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالا شاہ کنجر جونئیر مثلی میراثی چوڑا گشتی سپلائر کالیا جس گشتی کے بچے چکلے کی گشتی کے زنا کی نشانی نے پاکستانی عورتوں بچیوں پر ظلم کیا وار لرائمُٗ کئے
اس لئے اس کالے زانی شرابی حرامئ گٹھے فراڈئے کو تو اسکے نانکے کے چکلے کا چئیر مین لگایا جائے یہ تو سیاست میں آیا بھئ صرف گشتیاں سپلائی کرکے تھا وہی اسکا کریڈنشل اور کریٹیریا تھا نگران بننے کا اس کالے کنجر زانی شرابی حرامئ مثلی میراثی کرپٹ فراڈئے چوڑے کا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عامر فاروق اپنے ہڈی راتب اور ڈنڈا دینے والے مالکوں کے وفادار کسی حرامی کتے مثلی میراثی چوڑے کالے کنجر کے خلاف فیصلہ نہیں دے سکتا