محسن نقوی کی رشتہ دار

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
chlaein bhai, colonel ki biwi, 21 grade ka law officer, wadera ka beta aur ab mohsin naqvi ki rishtedar ... phir hum kehte hain k humare hukumraan qanon ki pasdari kyun nahe karte
bhai humare awam khud nahe karte, jis ka jahan hath lagta hai kar jate hain.
You are right, the first thing after caught doing wrong is brind the safarash of some one on top that who caught you.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملک پر اسوقت مکمل طور پر غنڈوں کا راج ہے، نہ کسی کی عزت محفوظ ہے، نہ گھر بار اور نہ ہی مال مویشی لیکن پھر بھی لوگوں کو پرواہ نہیں ہے . یہ معاشرہ مکمل طور پر بے حس ہو چکا ہے . اسی لیے ملک میں دو قانون ہیں ایک غریب لوگوں کے لیے اور دوسرا رسہ گیروں کے لیے
اس سب کا علاج لوگوں کے اپنے ہاتھوں میں ہے . کرنا ہے تو کر گزریں ورنہ خاموشی سے غلام بن کر اور دھوتی پہن کر گھروں سے باہر نکلیں . کوئی پلسیا پکڑے تو اطمینان سے لیٹ جائیں، آگے پلسیے کو پتا ہے کہ کیا کرنا ہے
 
Aisaw tub tak chal sakta hay jab tak awam apna qanoon nafiz na kar day, aur wo din dour nehain hain.