محسن نقوی کی سسرالی عزیز پی سی بی میں ہیڈ آف ویمنز کرکٹ تعینات:شاہد میتلا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
محسن نقوی کی سسرالی عزیز پی سی بی میں ہیڈ آف ویمنز کرکٹ تعینات۔۔اس ملک کا نظام ملاحضہ کریں اشرافیہ کیسے ملک کےوسائل کو نوچ رہی ہے۔سماج کی گراوٹ دیکھیں کیسے افراد پیدا کررہا ہے۔

محسن نقوی سیاستدان نہیں تھے،صحافی اور چینل مالک تھے لیکن انھوں نے بطور وزیراعلی، سیاستدانوں سے سو گنا زیادہ اقربا پروری کا ثبوت دیا۔اپنے درجن بھر ذاتی دوستوں کو صوبائی کابینہ میں وزیر مشیر بنالیا جن کو ہمسائے بھی نہیں جانتے تھے اور بیوروکریسی میں اپنے عزیزوقارب کو اہم عہدوں سے نوازا۔

اور بے شرم ٹولہ لوگوں کے پیچھے لٹھ لے کے پڑا ہے کہ سوشل میڈیا پر اپنی مفلوک الحالی اور محرومیوں کا رونا کیوں روتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1876925129990570318 https://twitter.com/x/status/1876900328542437472
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اب سارا ٹیلنٹ عاصم منیر اور محسن نقوی کے سالوں اور سالیوں اور خاندان شریفین کے ہاں ابل ابل کے سامنے آ رہا ہے تو اس میں ان بیچاروں کا کیا قصور
 

Back
Top