محمد مالک کی اپنے 2 شوز پر وضاحتیں اور معذرت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محمد مالک کی اپنے 2 شوز پر وضاحتیں اور معذرت۔۔ "میرے 2 شوز میں حامد خان اور حافظ حمداللہ نے کافی سخت باتیں کی تھیں، جس پر کافی شکایتیں آئیں، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم شرمندہ ہیں اور معذرت خواہ ہیں"- محمد مالک

https://twitter.com/x/status/1896670943365521891
 

Back
Top