محمد مالک کی نئی چول

boss

Senator (1k+ posts)
ہائلی ہائلی ہائلی سورسز ۔۔

آپ سورس کی پیشنگوئی چیک کریں باقی چھڈ دیو ۔۔ یہ شخص وزیراعظم کو کہتا تھا میں آپ کا گریبان پکروں گا۔۔

وہ کیا خوب مصرعہ تھا

۔۔ “جان جاں موت نہیں، شرم تو آتی ہوگی”۔۔


???
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
زرداری اپنا ناڑا نہیں باندھ سکتا اور یہ خبیث اسے صدر بنا رہا ہے۔۔۔

چول کے بچے یہ معذور غلام محمد کا زمانہ نہیں بلکہ 2021 ہے ۔۔۔ اس زمانے میں اسٹبلشمنٹ کی جو مرضی تھی وہ ہوتا۔۔۔ اب ایسا
ممکن نہیں۔۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
محمد مالک ٹی وی اینکر اپنے بال پکرنے سے تو رہا کیوں کہ وہ ہے نہیں لہذا سر پکڑ کے سوچتا ہے میں کہا کہا سے بڈھے کھسوسٹ معاشی کھلاڑی پکڑ کے لا کے پرگرام کرتا ہوں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ اکانومی بس آج کے آج تباہ ہونے والی ہے ڈالر بس شوٹ کرنے والا ہے لیکن یہاں سب کچھ الٹ ہو رہا ہوتا ہے معاشی اعشارے پہلے سے بہتر ہو رہے ہوتے ہیں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ہر طرف معاشی صورتحال بہتری کے اثار نظر آتے ہیں اگلے ہی دنوں میں مجھے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور میں دیکھاتا رہ جاتا ہوں پھر نجومی بن کر حکومت کے خلاف پرڈکٹ پیش گوئیاں کرنے لگتا ہوں بس تباہی آنے والی ہے اور وہ آتی نہیں اور میں سٹو ڈیو اپنے کیمرہ مین تک سے ذلیل ہوتا ہوں اب تو وہ مجھے چھڈو کے نام سے پکارتے ہیں
رانا جی کی گالیاں ٹھیک لگتی ہیں ان کنجروں کے لیے یہ ڈرامے
باز پی ٹی وی کی چیرمین شپ لے کر گونگا شیطان بن کر بیٹھا رہا شریفوں کے دور میں
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اپنا ناڑا نہیں باندھ سکتا اور یہ خبیث اسے صدر بنا رہا ہے۔۔۔

چول کے بچے یہ معذور غلام محمد کا زمانہ نہیں بلکہ 2021 ہے ۔۔۔ اس زمانے میں اسٹبلشمنٹ کی جو مرضی تھی وہ ہوتا۔۔۔ اب ایسا
ممکن نہیں۔۔
us ka naara kholta bhee yehi hai aur bandhta bhi yehi hai
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Man since the day IK came into power these darbari dogs have been barking like this. Till date nothing they have said has come even close to comin true. I dunno how you can be so wrong all the time and then come with a straight face on public TV and then go on to make even more bongis.

Respect, shame and dignity don't exist in their vocabulary.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
us ka naara kholta bhee yehi hai aur bandhta bhi yehi hai

اسے تو قریب بھی آنے نہیں دیتا۔۔۔ ناڑہ کھولنے اور بند کرنے کے لیے آیان علی کو رکھا ہے۔۔۔
 
Last edited:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Mohammad Malick was MD PTV & one can easily imagine the level of corruption he did in PTV.
Zardari as President & Bilawal or Shahbaz as PM perfectly fits his wishful thought simply because he could not afford to imagine a person as PM of Pakistan as Imran Khan who was a crusader against corruption.
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
oho CHOOL likha ha, may "LAM" ki jagah "TAY" read kar k is link pa agaya
q k yeh shakhs Choolain tu marta hi rehta ha , menay socha shaid kuch new ha