محو حیرت ہوں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عاطف ..پہلے اس بات کو سمجھیں کہ اسلام میں حلالہ ہے ہی نہیں ..جب ہے ہی نہیں تو اس کا کیا ذکر

خان کے کیس میں جہاں تک مجھے پتہ ہے وہ یہ کہ جمائما نے خلع لی تھی اور خلع لینے والی عورت دوبارہ نکاح کر سکتی اسی مرد سے

ویسے خلع ہمارے میں لیکن برطانوی قانون میں نہی ہے
جس قانون کے تحت طلاق ہوئی تھی اسی قانون کے تحت اگلی شادی بھی ہو جاۓ گی
اسلام اتنا ریجڈ نہی ہے جتنا ہم لوگ سمجھتے ہیں

اسلام میں نکاح کا مطلب صرف جوڑی کو لیگل کرنا ہے اور طلاق کا مطلب بھی لیگلی علیحدگی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

:13: :13: :13:

آپ کسی دن ہمارا سارا مذہب غلط ثابت کردو گی، بھئی اب یہ کیا چراند ہے؟؟

:lol::lol::lol:
بی بی مولوی سے ڈر
:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
معزرت کے ساتھ ، فائزہ ذہن ہی نہی رکھتی ہیں تو اسلامی اور غیر اسلامی کا کیا ذکر ؟

جہاں تک اس ٹاپک کا تعلق ہے تو اس میں مسلمان عورت اور غیر مسلم عورت کی کوئی تخصیص نہی ہے
اسلامی قوانین سب کے لئے ہیں
کیوں سب انسان ہیں ، ذہنی اور جسمانی لحاظ سے برابر ہیں

یہ نہی ہے کہ مسلمان عورت کو پیریڈ ہوتے ہیں اور غیر مسلم کو نہی

:lol: :lol: :lol:

آپ لوگوں کی شرارتوں کی وجہ سے فائزہ جی نے میری تھریڈ کو اگر تالا لگایا نہ تو میں غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال پر چلی جاؤں گی
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
مل بیٹھے ہیں سبھی سنگی ساتھی کردار کی دھجیاں اڑانے کو
بھاگ لگن رہیں ، فرمائشی محفلیں سجتی رہیں، عزتیں اچھالتی جاتی رہیں
اور پھر ہاتھ میں اخلاقیات کا جھنڈا بھی ماونٹ ایورسٹ جیسا جتنا اونچا
جزاک الله ، سبحان الله ، ماشااللہ

کس کا کردار؟؟ عمران کا یا جمائمہ کا؟؟

تمہارے دونوں ممدوح اس صفت سے محروم ہیں۔
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ

Ask the possessors of knowledge if you know not.

and this is not the proper forum for such discussion
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خان کے کیس میں جہاں تک مجھے پتہ ہے وہ یہ کہ جمائما نے خلع لی تھی اور خلع لینے والی عورت دوبارہ نکاح کر سکتی اسی مرد سے

ویسے خلع ہمارے میں لیکن برطانوی قانون میں نہی ہے
جس قانون کے تحت طلاق ہوئی تھی اسی قانون کے تحت اگلی شادی بھی ہو جاۓ گی
اسلام اتنا ریجڈ نہی ہے جتنا ہم لوگ سمجھتے ہیں

اسلام میں نکاح کا مطلب صرف جوڑی کو لیگل کرنا ہے اور طلاق کا مطلب بھی لیگلی علیحدگی ہے

جیسا آپ کہہ رہے ہیں .ویسا نہیں ہے ...جو میں نے پچھلی تھریڈ میں کہا تھا ..اسے دماغ کھول کر پڑھیں ..شاید سمجھ آ جائے لوجک کی ..ویسے ہے تو مشکل کام

;)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عاطف ..یہ سنجیدہ مسلہ ہے ..آگ کو آواز نہ دیں .

:angry_smile:

عاطف کو منوا لو ، ہم تو مان ہی جائیں گے

او عاطف ا ا ا ا ، توں من جا یار
:lol:
 
The_Fighter

Banned

اس تھریڈ میں واضح طور پر اسلام اور اسلامی احکامات کا مذاق اڑایا جارہا ہے، ایڈمن کو رپورٹ کردیا ہے، جتنی جلدی ہوسکے اسے کلوز کردیا جائے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے آپ کا تھریڈ نہیں پڑھا ہے اگر کہو تو اس موضوع پر تھریڈ بنا دوں، آپ کیا جاننا چاہتی ہیں، اس پر بھی بات ہوجائے گی۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:13: :13: :13:

آپ کسی دن ہمارا سارا مذہب غلط ثابت کردو گی، بھئی اب یہ کیا چراند ہے؟؟

میں دین کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں ..جیسا کہ اس کا حق ہے ...فرقوں ، اماموں سے بالا تر ہو کر ..قرآن کی روشنی میں ..عقل کا استمعال کرتے ہوئے ..الله سے مدد مانگ کر کہ دین کی صحیح سمجھ دے ...
میں ہر فرقے کی بات سنتی ہوں ..تحمل سے ..صحیح بات لے لیتی ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسا آپ کہہ رہے ہیں .ویسا نہیں ہے ...جو میں نے پچھلی تھریڈ میں کہا تھا ..اسے دماغ کھول کر پڑھیں ..شاید سمجھ آ جائے لوجک کی ..ویسے ہے تو مشکل کام

;)

او بی بی ، یہ طلاق کا ٹپک اس وقت تک سمجھ نہی آ سکتا جب تک آپ عورت اور مرد کی نفسیات نہ پڑھیں

خاص طور پر عورت کی
یہ چیز خلصا نفسیات پر عمل کرتی ہے

آپ ایسے ہی نہ پھڈے ڈالیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

خان کے کیس میں جہاں تک مجھے پتہ ہے وہ یہ کہ جمائما نے خلع لی تھی اور خلع لینے والی عورت دوبارہ نکاح کر سکتی اسی مرد سے

ویسے خلع ہمارے میں لیکن برطانوی قانون میں نہی ہے
جس قانون کے تحت طلاق ہوئی تھی اسی قانون کے تحت اگلی شادی بھی ہو جاۓ گی
اسلام اتنا ریجڈ نہی ہے جتنا ہم لوگ سمجھتے ہیں

اسلام میں نکاح کا مطلب صرف جوڑی کو لیگل کرنا ہے اور طلاق کا مطلب بھی لیگلی علیحدگی ہے

یار یہ نادان الگ منطق ڈھونڈ کرلاتی ہے پتہ نہیں کہاں سے۔ دماغ چکرا دیا اس نے کہ اسلام میں حلالہ نہیں۔ یار اگر اسلام میں نہیں تو کدھر سے آئی یہ بات۔ تم بتاؤ تمہیں کافی معلومات ہوتی ہیں، ویسے بھی میکبیتھ تمہیں پیار سے مولوی گوگل بولتا ہے۔
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں پتا کس مسلک میں کیا طریقہ ہے ..بچپن سے سنتے یہ ہی آئے تھے کہ ایک دفعہ تین بار طلاق کہا ..چلو چٹھی ہوئی ..پھر حلالہ ہی ہو گا تو دوبارہ اس بندے سے شادی ہو سکتی ہے .
اب معلومات حاصل ہوئیں .کہ تین بار طلاق نہیں ..تین مواقع ہیں ..عقل تسلیم کرتی ہے ..ورنہ ایک کہو .یا تین بار کیا فرق پڑا ..سوچئے ذرا ..باقی رہی حلالہ ..وہ اسلام میں نہیں ہے

آپ کی دینی معلومات دیکھ کر آپ کو نصیحت کی جاتی ہے کہ آپ دینی بحثوں سے کم از کم ایک لاکھ میل دور رہیں ... شکریہ
:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے آپ کا تھریڈ نہیں پڑھا ہے اگر کہو تو اس موضوع پر تھریڈ بنا دوں، آپ کیا جاننا چاہتی ہیں، اس پر بھی بات ہوجائے گی۔

وہ میرا تھریڈ نہیں تھا ..احد کا تھا ..
میں اس معاملے میں بلکل کلئیر ہوں
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)

ملک یار حلالے نوں چھڈ، حلالی نوں ویکھ
:lol:
CgRwomVWwAEm0dR.jpg
CgRwo8EWEAAjCVM.jpg

پھر مولوی اعتراض کریں تو بیچارے گالیاں کھاتے ہیں .. توبہ ہے یار..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یار یہ نادان الگ منطق ڈھونڈ کرلاتی ہے پتہ نہیں کہاں سے۔ دماغ چکرا دیا اس نے کہ اسلام میں حلالہ نہیں۔ یار اگر اسلام میں نہیں تو کدھر سے آئی یہ بات۔ تم بتاؤ تمہیں کافی معلومات ہوتی ہیں، ویسے بھی میکبیتھ تمہیں پیار سے مولوی گوگل بولتا ہے۔

مجھے انڈر ایسٹیمیٹ نہ کرنا ...

:angry_smile:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں نے آپ کا تھریڈ نہیں پڑھا ہے اگر کہو تو اس موضوع پر تھریڈ بنا دوں، آپ کیا جاننا چاہتی ہیں، اس پر بھی بات ہوجائے گی۔

نا یار ، تیری مہربانی
کوئی وڈیو نہ لا دیویں

ویسے گل بی بی نوں تیری ہی سمجھ آنی جے
;)
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)

کس کا کردار؟؟ عمران کا یا جمائمہ کا؟؟

تمہارے دونوں ممدوح اس صفت سے محروم ہیں۔

درست کہا
یہ صفات بس آپ میں اور اپ کے ممدوحات میں پائی جاتی ہیں
خدا نے آپکو لائسنس جاری کیا ہے ، کریکٹر سرٹیفکیٹس بانٹنے کا