مخالف نقطہ نظر ناقابل برداشت،ایک اور صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا

4india%20journaisiststst.jpg

اقلیتوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی حکام کی طرف سے ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں: رپورٹ

دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کہلائے جانے والے بھارت میں آزادی اظہار رائے کا پول کھل کر سامنے آ گیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے نریندر مودی کی حکومت کے خلاف رائے کا اظہار کرنے پر چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ژن وا سے تعلق رکھنے والے صحافی کو نئی دہلی چھوڑنے پر مجبور کر دیاگیا۔

https://twitter.com/x/status/1673970734312611842
بھارتی تاریخ میں 1980ء میں چائنا بھارت تعلقات معمول پر آنے کے بعد یہ پہلی مثال ہے کہ چائنا سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی صحافی اب بھارت میں موجود نہیں ہے۔

نریندر مودی کی پالیسیوں کے مخالف چائنا کے خبررساں ادارے ژن ہوا کے صحافی کو بھارتی حکام کی طرف سے ویزا میں توسیع نہیں ملی تھی، اس لیے اسے بھارت چھوڑ کر جانا پڑا۔

بھارتی حکام کی طرف سے 2020ء سے چائنا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے ویزا کی مدت میں توسیع پر رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھیں جس کے باعث گزشتہ ہفتے بھارت میں موجود چائنا کا آخری صحافی بھی بھارت چھوڑ گیا۔


قبل ازیں بھارت میں موجود چینی صحافیوں کے ویزوں کی مدت 3 ماہ سے 1 ماہ تک محدود کر دی گئی تھی۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے ملک میں اقلیتوں کے خلاف کی جانے والی پرتشدد کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی حکام کی طرف سے ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بھارت میں اقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کیے جا چکے ہیں جس پر عالمی دنیا شدید تحفظات کا اظہار کر رہی ہے۔

بھارتی اقدام کو دنیا بھر میں صحافی برادری کی آواز دبانے کی بدترین کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی اداروں کو مودی سرکار کے اس فاشسٹ رویے کی بڑے پیمانے پر مذمت کرنے کی ضرورت ہے۔

12 جون کو چائنا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ اگر بھارت میں موجود صحافی کے ویزا میں توسیع نہ کی گئی تو جوابی اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Oye Laantioon jahiloon India key fikar na karo apnay Pakistan may tu Arshad Sharif jaysay sahafi ko qatal karwa diya. Channels bundh karwa diyay. Iss waqt 4 sahafi jaan bacha kar mulk chor gaay hain.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Apni fikar karoo. Lanati napaak fouj ne tou Arshad Sharif ko marwaa diyaa aur dajanoon sahafiyoon ko mulk badar kar diyaa.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
India and China are expelling each other’s journalists.It is tit for tat.This has nothing to do with censorship or freedom of expression.Corrupt generals in Pakistan kidnap,torture and kill journalists.The media is under the control of the generals.Many journals have fled Pakistan because their lives were in danger.Forget about India sort out Pakistan.It is a fascist failed state where violation of human rights has become the norm.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا سارے صحافیوں کو مار بھی دے تو بھی ارشد شریف زندہ نہیں ہو سکتا اور نہ ہی پاکستانیوں کے ماتھے سے یہ داغ مٹ سکتا ہے
 
Last edited:

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں انڈیا میں صحافیوں کے حالات پاکستان سے تو اچھے ھیں۔

ان کی فیملی اغوا اور جھوٹے پرچے اور چینل بند وغیرہ تو نھیں ھو رھے۔

عمران ریاض کو انصاف نھیں مل رھا۔
ارشد شریف کے قاتل کھلے پھر رھے ھیں۔

یہ کوئی ملک ھے جنگل کا قانون ھے ،بے لگام قانون شکن ایجنسیاں ، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں۔ قتل اغوا پریس کانفرینسیں عام ھیں۔
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Forget about India, they are much better than us in every field.
In Pakistan no woman, child, old, journalist and patriot is safe from Generals terrorism.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
مطلب صرف ہم گانڈو نہیں بلکہ ہمارا ہمسایہ بھی ہو سکتا ہے گانڈو تو ، اس شک پر چلو تالی بجا کر اسے بدنامُ کر لیتے ہیں