Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں ملیں گی آخر میں یہ فیصلہ دیا جا سکتا ہے کہ اگر ہاؤس نامکمل ہے تو نامکمل ہی رہنے دیا جائے اور اسمبلی موجود ارکان کے تناسب سے آئینی ترمیم کی جائے جائے گی اور یہ سیٹیں خالی ہی رہنی دی جائیں گی ! منیب فاروق ۔۔
https://twitter.com/x/status/1808211220908200070
منیب کی بات میں وزن اس لیے کہ اگر تمام تر کوششوں کے باوجود اکثریت حاصل نہ ہوئی تو قاضی صاحب وہ کام کریں کہ نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے، پی ٹی آئی/سنی اتحاد کونسل کا فائدہ کسی صورت نہیں ہوگا باقی سجے کھبے جو مرضی گھما پھرا لیں
https://twitter.com/x/status/1808229116170457300 https://twitter.com/x/status/1808735067805450501

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2h5xRhB/muneebi11h13.jpg
Last edited by a moderator: