مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

maskh1i11h.jpg


سپریم کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق فیصلے کے بعد ان مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے اراکین اسمبلی نےذاتی طو ر پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ہے، یہ درخواستیں آئندہ ہفتے تک سپریم کورٹ میں دائر کردی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان درخواستوں میں ممبران عدالت کے سامنے موقف اپنائیں گے کہ عدالت نے ان کو سنے بغیر ان کے خلاف ہی فیصلہ دیا۔

اراکین اسمبلی نے رٹ پٹیشن دائر کرنے کیلئے مندرجات پر مشاورت مکمل کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی کو یہ درخواستیں دائر کرنےکیلئے پارٹی قیادتوں نے حکم دیا ہے، بظاہر یہ درخواستیں ذاتی طور پر دائر کی جائیں گی مگر انہیں درپردہ پارٹیوں کی حمایت حاصل ہوگے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے احکامات دیئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1814190306583011362
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager koi chori kar kay kisi ko paisey dey de to ager police wala kahey keh ye paisey wapis karo to kia chori kay paisey laine wala judge kay pass chala jay ga.
in ka court jana banta hi nahi, umeed hay in ko koi nahi suney ga
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ چاہتے ہیں کہ مزید زلیل ہوں پہلے ہیُ اللہ نے انکی کتے والی کی ہے یہ چاہتے ہیں انکی کسی سور والی ہو یا سور کے بچے والی
 

Back
Top