Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عظمیٰ بخاری نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو،ذاتی پسند،بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا،آئین قانون،ادارے سب کا کیا ہے؟اپنے لاڈلے کے لئے سب جوتے کی نوک پر ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔لاڈلے کی جے ہو
عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ سارا ملک ان دہشتگردوں کی ڈکٹیشن اور فساد کے حوالے کردو،اتفاقا کیس سنی تحریک کا تھا،ریلیف تحریک فساد کو
https://twitter.com/x/status/1811667106053697856
انہوں نے ججز کو ہیرے کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہیرے جناب ہیرے
ایجنسیوں کی مداخلت کو گھریلو مداخلت نے شکست دے دی
عدلیہ نے سیاہ تاریخ دہرا دی،آئین کو اس دفعہ ذاتی کرش اور لاڈلے کی محبت میں لکھ ڈالا
https://twitter.com/x/status/1811671605006729220
حسن ایوب نے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان کا اللہ ہی حافظ
https://twitter.com/x/status/1811663693320499626 https://twitter.com/x/status/1811753734155997535 https://twitter.com/x/status/1811699282619093347 https://twitter.com/x/status/1812065045565599905 https://twitter.com/x/status/1812166339391271280

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zJapT3z.jpeg
Last edited by a moderator: