Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی جماعت کو اتنی ہی مخصوص نشستیں مل سکتی جتنی جیتی ہوئی نشستوں کے تناسب سے ان کی بنتی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
"مخصوص نشستیں کسی سیاسی جماعت کو اس کی متناسب نمائندگی سے زیادہ کیسے مل سکتی ہیں؟ ہمیں نہیں پرواہ کہ سیاسی جماعت کون سی ہے یا آزاد امیدور کون ہیں، اہم عوام کا اسمبلیوں میں نمائندگی کا حق ہے"
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس!
قانون میں کہاں لکھا ہے کہ انتخاباتی نشان نہ ملنے پر وہ سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑ سکتی؟ جسٹس اطہر من اللہ
پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کر دیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
ہمیں عوامی مینڈیٹ کی حفاظت کرنی ہے، اصل مسئلہ عوامی مینڈیٹ ہے، جسٹس منصور علی شاہ

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوباری انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائے گی، جسٹس منصور علی شاہ
قانون میں یہ کہاں لکھا ہے کہ انتخاباتی نشان نہ ملنے پر وہ سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑ سکتی؟ اطہر من اللہ
جی یہی سوال لے کر الیکشن سے قبل میں عدالت گیا تھا، سلمان اکرم راجہ
سنی اتحاد کونسل کو صرف اس وجہ سے نشستیں نہیں ملیں کہ اس نے ان کے لئے اپلائی نہیں کیا؟ جسٹس منصور علی شاہ کا وفاقی حکومت کے نمائندے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوال
ہمیں نوٹس ہی جاری نہیں ہوا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
عدالت نے الیکشن کمیشن کو فوری طور پر طلب کر لیا، اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری، کیس کی سماعت میں 11:30 بجے تک وقفہ، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے کیس کا فیصلہ کریں گے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sq6G6Kb/jsiah1h11i.jpg