مدت ملازمت ختم ہوتے ہی قاضی فائز عیسی بیرون ملک روانہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1850146396810117597
https://twitter.com/x/status/1850523867887841349

https://twitter.com/x/status/1850150496658448500
https://twitter.com/x/status/1850081148602560996
https://twitter.com/x/status/1850249816317837687
https://twitter.com/x/status/1850158824881086522
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے۔

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ائرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوئے ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ معمول کا پروٹوکول اسٹاف تھا اور وہ نارمل انٹرنیشنل لاؤنج کے ذریعے طیارے میں سوار ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1850119431667528050 https://twitter.com/x/status/1850192781131542648
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1850146396810117597

https://twitter.com/x/status/1850158824881086522
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے۔

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ائرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوئے ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ معمول کا پروٹوکول اسٹاف تھا اور وہ نارمل انٹرنیشنل لاؤنج کے ذریعے طیارے میں سوار ہوئے۔
bus in sare chief k pakistan se mulazmat tak muhbbat hai us k bad hubul watni ka keera nikal jata hai or eourup ki yad satane lag jati hai beghairat sare
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اس خباثت نے جو اس ملک کے آئین اور قانون کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد اس کا پاکستان میں رہنا بنتا بھی نہیں تھا - اب عاصم منیر کی باری ہے جس دن وہ بھی بھاگ گیا اس دن اڈیالہ جیل کا قیدی اور پچیس کروڑ پاکستانی پیچھے رہ جاینگے جو اس ملک کے اصلی والی وارث ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi bought three houses in London.If he rents out two of them he can live very comfortably.Pakistani judges,generals and bureaucrats and politicians squeeze as much out of Pakistan as they can and then they leave and live abroad.They hide their illicit money in western countries and offshore tax havens.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Ga0i-s6aoAElb08
 
Back
Top