مدعی بھی منصف بھی

Status
Not open for further replies.

pak_moderator

MPA (400+ posts)
We recieve thousands of comments on daily basis. Mods can't go through each and everyone.

Report the post. Mods go through all the reports

Hay hay teri es baat per qurban jaon ker di na imrani baat k puncture wali tu siasi baat thi aese tum thousands comments ku tu nahi dekh sakte ju tum ku suit kare wo hi tum delete nahi kerte hu bilkul os ka jawab sirf delete kerte hu , ya swal delete hu jata hai ju tum pasand na hu comments tumhare wale yani tumhari pansandeda hu, ju tum ku suit na karen un per tumhari nazar foran jati hai.
 
Last edited:
بات بہت سادی سی ہے

ایڈمن بھی اتنا ہی پاکستانی ہے جتنے باقی ہیں

جتنا انصاف ہم سب لوگ زندگی کے تمام شعبوں میں کرتے ہیں ایڈمن یہاں کر دیتے ہیں

ہاں مگر اس سے کوئی زیادتی انصاف میں تبدیل نہیں ہو جاتی

ایڈمین کے مقرر کردہ موڈز جب جانبدار رویہ رکھیں گے تو شکایت بھی ہو گی اور آواز بھی اٹھے گی

اس فورم پر دن رات عمران کی پوجاپاٹ کی تھریڈز اور تصاویر روزانہ چلتی ہیں، انہیں تو ٹرول اور بےکار کہہ کر بین نہیں کیا جاتا

ہاں پاشاز پٹواری، باوا جی، برگر، مقدس، پرفیکٹ سٹرینجر وغیرہ ایک بات دوسری مرتبہ کر دیں تو ٹرولینگ اور لاسٹ وارننگ، اس جانبداری سے بھی پٹواری کو صرف وقتی نقصان ہے اور انصافی کو وہی نقصان جو کبھی پیتی پینچر پہ ہوتا ہے کبھی شیر پر مہر لگائیں کہہ کر

ایڈمن اگر واقعی تحریک سے مخلص ہو تو کڑوے گھونٹ اور کڑوے سوال والے تھریڈ چلنے دیں، تحریک کو اس فورم کے ذریعے محجبور کرتے کہ بھائی حکومت مل گئی، کوئی کام کرو، کارکردگی دکھائو کہ اگلی مرتبہ پھر پٹواری گلے نہ پڑ جائے، گالی گلوچ اور فضول تنقید کو کھلی چھوٹ دینے سے صرف انا کی تسکین ہو گی، میدان کا مقابلہ پھر بھی بری طرح ہارنا پڑے گا
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
اسی باعِث تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے

اکیلے پِھر رھے ھو یوسفِ بے کارواں ھو کر

مجھے ایڈمنز پر دھاوا بولنے کی سمجھ نھیں آیؑی، جب ھم پوسٹ بھیجتے ھیں اور حد سے زیادہ سوقیانہ ھونے کی وجہ سے اسے مسترد کیا جاتا ھے تو ھم اس کا متن کبھی جان نھیں پاتے، اس لیے یہ کیوں مان لیا کہ اس فورم کی انتظامیہ کسی اور وجہ سے لوگوں کی آزادی محدود کر رھی ھے، یہ کیوں ممکن نھیں کہ وہ پوسٹ ھی بے حد گھٹیا رھے ھوں ؟

ایک بات پر یقین رکھے بغیر کسی فورم پر اپنی آواز برقرار رکھنا ممکن نھیں ھو سکتا کہ فورم ھر طرح کی راےؑ کو جگہ دے اور ھم اس فورم پر رنگا رنگ کی آوازین سنتے ھیں، اگر یہ تحریکِ انصاف کا فورم ھوتا تو میرے بھی چند پوسٹ مسترد کیے جاتے، یہاں عمران خان کی نجی زندگی کو زیرِ بحث لایا جاتا ھے اور فورم والے نھیں روکتے، الزام لگاتے وقت ذرا سی شرم تو ھونی چاھیے کہ کہہ کیا رھے ھیں

دوسری بات یہ ھے کہ ڈسپلن بہت ضروری ھے، مادر پدر آزاد لوگ کسی اور فورم پر جا سکتے ھیں اور دھڑا دھڑ گالیاں دے سکتے ھیں، لیکن اس فورم نے ایک معیار قایؑم کر لیا ھے تو اس پر سمجھوتے کی مجبوری اس معیار کو تباہ کر دے گی، کسی کو بین کرنا بہرحال مستحسن نھیں ھو گا، موڈریشن سختی سے کی جاےؑ
،
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جیسی قوم کی تربیت ہے ویسا قوم اور سیاسی جماعتوں کا مزاج ، اس فورم پر تو کچھ لوگ آتے ہی اس لئے ہیں کہ چند گالیاں دیں اور چند سنیں ، گالیوں کی جنگ میں سبقت ؟؟؟' الله معاف کرے ، جب تک یہ قوم اپنی سوچ کو مثبت نہیں بناتی ، ایک دوسرے کے لئے برداشت اور احترام پیدا نہیں کرتی ، یہ منظر ساری قوم دیکھتی رہے گی ، مزے دار بات یہ ہے کہ ایسا کر کے کچھ دوست فخریہ اظہار کرتے ہیں کہ میں نے گالیاں نکل کر سب کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے ، اور جو زیادہ گالیاں دیتا ہے اس کے لئے زیادہ واہ واہ کے نعرے لگائے جاتے ہیں ، اگر یہ پڑھے لکھے فورم کا حال ہے تو گلی محلے کی سیاست میں جو کچھ ہوتا ہے اس کا تو ذکر ہی نہ کریں ، دوسری بات لیڈر کی پختگی یہ ہوتی ہے کہ وہ بات کو برداشت کر کے مناسب جواب دیتا یا خاموش رہتا ہے لیکن عوامی سطح پر سب اس سوچ سے کوسوں دور ، سیاسی جماعتوں کے اندر بھی کوئی ایسا تربیتی نظام نہیں ہے جو سب کی سوچ کو مثبت بنانے میں اہم کردار ادا کر سکے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر
ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب
ہے

لوگ اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتے
اور سارا قصور ایڈمن اور موڈریٹر پر ڈال دیتے ہیں

کوئی بھی کم نہیں یہاں
ہر ایک سیر سے سوا سیر بننے کے چکر میں
بڑی سے بڑی گالی ایجاد کر رہا ہے
ماں بہن بھابی بیٹی دلال کی گالی یہاں عام ہو چکی ہے
میرا مطالبہ ہے ایڈمن سے کوئی بھی ہو کیسا بھی ہو
جو آج کے بعد گالی نکالے
میرے سمیت
اس پر پکا بین لگا دو
 
Last edited:

single

MPA (400+ posts)


اگر ایڈمن اتنے نون لیگیوں کو بین نہ کرتی توہماری معیشت کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی، اور تو اور سیاست ڈاٹ پی کے پر ایک عدد اورینج ٹرین اب دوڑ رہی ہوتی.

 

single

MPA (400+ posts)
باوا کو پکا بند کردو، اس قماش کے بندے ہونے نہیں چاہیے اس فورم پر. نون لیگ والوں کو ایسا پٹواری بڑی لمبی تپسیا کے بعد ملا ہوگا،


ڈیر موڈ.......اس کا ڈی این اے ٹیسٹ لے کے پکا بلاک کر دو، کہ دوبارہ کسی آیی ڈی سے نازل نہ ہو.
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جناب باوا کو بھی کوئی پھول نہیں ملتے ، اس کو دگنی گالیاں پڑتی ہے
لہذا اگر ٹائم پر ایکشن لیا جائے تو ایسی نوبت نہیں آئے گی

باوا کو پکا بند کردو، اس قماش کے بندے ہونے نہیں چاہیے اس فورم پر. نون لیگ والوں کو ایسا پٹواری بڑی لمبی تپسیا کے بعد ملا ہوگا،


ڈیر موڈ.......اس کا ڈی این اے ٹیسٹ لے کے پکا بلاک کر دو، کہ دوبارہ کسی آیی ڈی سے نازل نہ ہو.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن کی عجیب و غریب پالیسی کی وجہ سے کتنے اچھے لوگ یہاں سے رخصت ہو گۓ وہ بھی کیا دن تھے یہاں مہذب اور دلچسپ گفتگو ہوا کرتی تھی لیکن پاکستان کی طرح یہاں بھی اب جہالت آباد ہے . دلیل سے بات کرنے والے ہر جگہ ذلیل ہیں
ایک گروپ کا جواب بس شیر
دوسرے کا جواب بس کپتان


پٹ لو جو پٹنا کوئی دلیل نی چلنی
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
Admin saheb: I have a suggestion but I don't know its technicalities, but somehow other fora are using it - auto delete of obnoxious and f words. It may be easy for english but I don't know if this technic could be applied for urdu language.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
واہ رے بھائی مسلہ یکطرفہ کاروائی کا بھی ہے ، اگر موڈز ٹائم پر ایکشن لیں تو بندے کو جواب دینے کی ضرورت ہی نہ ہو

میرے کمنٹس پر ابھی تک کئی گالیاں پڑی ہے ، نہ ڈیلیٹ کیا گیا ہے اور نہ ان حضرات کے خلاف کوئی ایکشن


اگر کوئی چاہے تو ابھی سکرین شاٹس شیئر کر دوں

موڈ اگر ٹائم پر ایکشن لیں تو ہر پوسٹ پوسٹ ہونے سے پہلے ہی مٹ جائے گی .


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
You guys always crticize our team for being bias when we punish both parties. If I'm bias, You would be the first one to get banned for continuously criticizing the mods but you never do because you never use vulgar language and respect the forum rules.

Yesterday both sides were banned but you notice only pmln supporting members because they are only 5-10 compared to PTI's 100s.

ارے آپ آزاد ہیں ..میں تو آپ کے لئے تھریڈ بنانے لگی تھی کہ اڈمن کو آزاد کرو
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ تر ضرور مٹ جائیں گے ... ادھر تو تھریڈ کے دس صفحات بن جاتے ہے اور ایڈمن حضرات کینڈی کرش کھیلنے میں مصروف ہوتے ہے

موڈ اگر ٹائم پر ایکشن لیں تو ہر پوسٹ پوسٹ ہونے سے پہلے ہی مٹ جائے گی .


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ عدیل بھائی . اس تھریڈ پر آنے کا اور ہماری تنقید سنے کا

بس یہی گزارش ہے کہ موڈز کو مزید فغال کیجیے تاکے گالم گلوچ کا سلسلہ ایک تھریڈ کے کئی صفحات تک نہ پھیلے

صاف بولیں نا کہ عدیل یہ فورم ہی لپیٹ دیں ..اگر اپ کی بات پر عمل کیا تو کوئی تھریڈ ایک صفحہ بھی نہ جی پائے گی

(bigsmile)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ تر ضرور مٹ جائیں گے ... ادھر تو تھریڈ کے دس صفحات بن جاتے ہے اور ایڈمن حضرات کینڈی کرش کھیلنے میں مصروف ہوتے ہے

میری دوسری پوسٹ میں اس کا بھی جواب ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ، یقینا ن لیگ والے بھی گالی دیتے ہوں گے ، لیکن ہم تو دو طرفہ کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہے

سہراب اور ڈیموکریٹ کا تعلق ہر گز ن لیگ سے نہیں اور نہ ٹاکر کا ، وہ بھٹو والے ہیں

آپ اس تھریڈ میں جائیں اور دیکھیں ، پٹواری بین ہوا اور خاتون مخترم صاف ستھری نکلی اور اس کے کمنٹس بھی موجود ، اشارہ اس طرف تھا


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?360235-Caption-This&p=3357332#post3357332

اتنی معصومیت کا مظاھرہ نون لیگی ہی کر سکتا ہے .


:lol:
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
برگر بھائی آپ گالیوں پر بینڈ ہونے پر رو رہے ہیں لیکن ہمارے مگرمچھ کو تو محض گھوڑوں کی تصویریں پوسٹ کرنے مستقل بینڈ کردیا گیا ہے. اس فورم پر روز عمران خان سیمت دیگر کی تصاویر پوسٹ ہوتی ہیں مگر کوئی بینڈ نہیں ہوتا. لعنت ایسے انصاف پر
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
You guys always crticize our team for being bias when we punish both parties. If I'm bias, You would be the first one to get banned for continuously criticizing the mods but you never do because you never use vulgar language and respect the forum rules.

Yesterday both sides were banned but you notice only pmln supporting members because they are only 5-10 compared to PTI's 100s.

بھائی مجھے آپ کے فورم پر لڑکیاں تنگ کرتی ہیں . اس لئے میں کم کم آتا ہوں

اگر آپ نے ایکشن نہیں لیا تو میرے جیسے پڑھے لکھے خوبصورت نوجوان فورم پر آنا چھوڑ دیں گے
(serious)​
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب شائستہ روی کے ساتھ فورم کا چلنا نا ممکنات میں سے ہے

:(

صاف بولیں نا کہ عدیل یہ فورم ہی لپیٹ دیں ..اگر اپ کی بات پر عمل کیا تو کوئی تھریڈ ایک صفحہ بھی نہ جی پائے گی

(bigsmile)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top