مذاکرات سے پہلے عمران خان سے چند معاملات میں گارنٹیاں چاہتے ہیں، لیگی رہنما

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Negotiations for what? There is no need for a dialogue as it is a ploy to cool down SC and to buy further time.
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FnFtmmZXgAAowr_

Do not anything good whenever Siraj and JI is involved in something. His father is GHQ and we know what GHQ wants.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے کچھ لیڈر یہ تاثر دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے خلاف کارروائی اور الیکشن نہ کروانے کے پیچھے پی ڈی ایم ھے اور پی ڈی ایم فوج کو استعمال کر رہی
لیکن حقیقت یہ ہے کہ پچھتر سال سے سارا گند فوج نے ڈالا ہے
پی ڈی ایم کو فوج بی لیکر آئ ھے
ارشد شریف کے قتل میں بھی ساری انگلیاں فوج کی طرف، تحریک انصاف کے رہنماوں کی وڈیو، ننگا کرکے تشدد، پے در پے ایف آئی آر او کے پیچھے حاجی اور حافظ میر صادق اور میر جعفر بی بیں اور فوج ہی الیکشن نہیں چاہ رہی
Aap ney taqreeban 75 saala tareekh mundarj bala sutoor mein likh dali.
Bahot khoob.
Aur yahi haqeeqat hai.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
More power you have in this rotten system, the more you have to lose. Holy Cows have the most power and are therefore scared of becoming irrelevant.

In other words, Neutrals are afraid of getting Neutered.
They have done a lot of damage to the country. They have used state power like a terrorist which was granted to them to maintain law and order in the country and protect borders and do their work by performing good services to the people.

We used to think PTM, MQM and others were wrong, but they proved us wrong.

We used to blindly believe what they tell us, but now we think, it was us who made ourselves fool.

Their agenda was to get more power and more land, but they fool us by nationalism.

These fools have made ultra-nationalists Pakistanis against themselves if not enemies.

They have put themselves in a situation where no one is ready to believe them.

For the first time, we had a Government who was working for the country. Government having some foreign policy. Government having some ambitions. But these fools have detracted the country by their stupid, unimaginable actions. Even a commoner has more sense than these fools.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کے کچھ لیڈر یہ تاثر دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے خلاف کارروائی اور الیکشن نہ کروانے کے پیچھے پی ڈی ایم ھے اور پی ڈی ایم فوج کو استعمال کر رہی
لیکن حقیقت یہ ہے کہ پچھتر سال سے سارا گند فوج نے ڈالا ہے
پی ڈی ایم کو فوج بی لیکر آئ ھے
ارشد شریف کے قتل میں بھی ساری انگلیاں فوج کی طرف، تحریک انصاف کے رہنماوں کی وڈیو، ننگا کرکے تشدد، پے در پے ایف آئی آر او کے پیچھے حاجی اور حافظ میر صادق اور میر جعفر بی بیں اور فوج ہی الیکشن نہیں چاہ رہی
یہ تجزیہ ۱۰۰ فیصد دُرست ہے۔
اب اس مُلک میں تحریک انصاف نے اگر حقیقی معنوں میں مسائل کو حل کرنا ہے تو مسائل کی جڑ پر بات کرنی ہوگی۔
فوج پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔
جب تک اسکو دُرست نہیں کیا جائے گا، کسی اور مسئلے کا حل ہو ہی نہیں سکتا۔
اس فوج کو آئین اور قانون کے تابع کرنا اس مُلک کی اولین ضرورت ہے، ورنہ اس مُلک کی فاتحہ پڑ لینی چاہیے
 
Kam

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کے کچھ لیڈر یہ تاثر دے رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے خلاف کارروائی اور الیکشن نہ کروانے کے پیچھے پی ڈی ایم ھے اور پی ڈی ایم فوج کو استعمال کر رہی
لیکن حقیقت یہ ہے کہ پچھتر سال سے سارا گند فوج نے ڈالا ہے
پی ڈی ایم کو فوج بی لیکر آئ ھے
ارشد شریف کے قتل میں بھی ساری انگلیاں فوج کی طرف، تحریک انصاف کے رہنماوں کی وڈیو، ننگا کرکے تشدد، پے در پے ایف آئی آر او کے پیچھے حاجی اور حافظ میر صادق اور میر جعفر بی بیں اور فوج ہی الیکشن نہیں چاہ رہی
Now we understand why country was broken into two. Only because of these fools.
Yes Bhutto is equally responsible but he was a politician, he has ambitions, but it was their job to do justice and follow the rules.
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Now we understand why country was broken into two. Only because of these fools.
Yes Bhutto is equally responsible but he was a politician, he has ambitions, but it was their job to do justice and follow the rules.

Bhutto, GHQ and Judiciary - all played their role.

However, the biggest culprit was GHQ and it's subservient Judiciary.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Bhutto, GHQ and Judiciary - all played their role.

However, the biggest culprit was GHQ and it's subservient Judiciary.
The same 3 are at play again.
عدلیہ نے بھی اس مُلک کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
mere bhai me forex trading krta hon so muje sub pata . zardari k zamane me 120 se 140 dollar raha , phr nawaz sharif k zamane me 60 se 90 raha , imran khan k zamane me 80 se 110 tak n last 1 year me 60 se90 k beech hai . issue dollar exchange rate ka hai .

جناب اگر تیل مہنگا ہوگا تو مہنگا ملے گا ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
این آر او چاہتے ہیں
جو این آر او لے چکے اس کے بعد بھی عمران خان سے این آر او چاہتے ہیں جسےاس کی حکومت کے دوران کہا کرتے تھے کہ اس سے مانگ کون رہا ہے این آر او
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی بات اچھی لگے یا بُری، لیکن اب تحریک انصاف، حکومت اور سپریم کورٹ، کسی کے پاس بھی اس سے بہتر راستہ نہیں ہے کہ باہمی مذاکرات سے ہی اس مسئلے کا حل نکالا جائے۔

سپریم کورٹ اس سے زیادہ کیا کرسکتی ہے؟ کتنے اداروں سے لڑے گی؟ اور اگر اس طرح کی رپورٹوں کے بعد اگر الیکشن کروائے جاتے ہیں تو یہ نون لیگ کے لیئے ’’لائسنس ٹو کِل‘‘ ہوگا۔ یہ اپنی پنجاب میں بیٹھی کُتے کے جیسی وفادار بیوروکریسی کو بے تحاشہ استعمال کریں گے اور ایسے لُولے لنگڑے الیکشن کروائیں گے کہ جس کے نتائج کسی کو بھی قابلِ قبول نہیں ہونگے، بعد از یہ سارا ملبہ بھی سپریم کورٹ پر ہی ڈالا جائے گا کہ ہم تو کہتے تھے کہ ایسے الیکشن نہیں کروائے جا سکتے۔
اب سپریم کورٹ نے ہی کروائے ہیں، لہٰذا بھگتیں۔

دوسری جانب، میرے اندازے کے مطابق، چوہدری برادران، جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے ہی بغل بچے ہیں، پی ٹی آئی کو یہ مشورہ دیں گے کہ جناب اس سب صورتحال سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اپنی اسمبلی پنجاب میں بحال کروا لیں۔ پھر یہ چوہدری اپنی اگلی گیم کھیلیں گے۔

میرے خیال میں اب صرف الیکشن میں تھوڑی مزید تاخیر کے لیئے صرف ایک وجہ قابلِ قبول ہوسکتی ہے، اور وہ ہے بجٹ۔

اگر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں تحریری طور پر معاہدہ لکھ کر سپریم کورٹ میں جمع کروایئں، کہ بجٹ کے ایک ہفتے بعد وہ خود بھی دیگر تمام اسمبلیاں تحلیل کر کے پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائیں گی، تب تو یہ ایک معقول معاہدہ ہوگا۔

نہیں تو زرتاج گُل والی بات ہے کہ باقی سب صرف چورن ہی ہے۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
This is a trap by whisky Generals and Dakoos to delay elections. Never trust these traitors ever again.