مذاکرات کی وجہ سے فیصلہ موخر کیا گیا ہے تو یہ بالکل غلط ہے،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم کوئی ڈیل نہیں کریں گے، اس مذاکرات کی وجہ سے فیصلہ موخر کیا گیا ہے تو یہ بالکل غلط ہے، عمران خان کا موقف دو ٹوک ہے وہ اپنی بے گناہی کو عدالت میں ثابت کریں گے، سلمان اکرم راجہ

بانی تحریک انصاف عمران خان کبھی جھکیں گے نہیں ۔۔بیرسٹر گوہر

کوئی ڈھیل نہیں کوئی،یہ تمام حربے عمران خان پر پریشر ڈالنے کیلئے کیا جارہا ہے،جج صاحب نے وقت سے پہلے ہی عدالت لگا کر چلے گئے،بیرسٹر گوہر

ڈیل کا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے مگر کوئی ڈیل نہیں ہورہی نہ ہوگی ۔سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1878687250269208779
11بجے کا ٹائم تھا جج صاحب کو بڑی جلدی تھی چلے گئے، فیصلہ موخر کیوں کیا گیا ابھی جوڈیشل آرڈر آئے گا اس میں پتہ لگے گا، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1878683303894806604
مذاکرات کی نشست 15 کو ہوگی فیصلہ 17 کو آئے گا۔ اس لائن میں سب لکھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1878683830317645919 https://twitter.com/x/status/1878456247654977836
 
Last edited by a moderator:

arain

Councller (250+ posts)
جانگیے پھٹے پڑے ہیں ان کے۔ مذاکرات نام کے بکسوئے لگانے کی کوشش تو کریں گے عزت بچانے کے لیے۔ مگر بچانے کو کچھ بچا نہیں ہے چولوں کے پاس۔ یہ بکسوئے ہی گھسیں گے ان کے مقعدوں میں۔
 

Back
Top