مذاہب کیوں نہیں بتاسکے کہ سورج گرہن کیوں لگتا ہے

M_Shameer

MPA (400+ posts)
کچھ گھنٹے قبل دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ کئی جگہوں پر سورج مکمل طور پر غائب ہوگیا۔ لوگوں نے سورج گرہن کا یہ نظارہ بغیر ڈر کے، بڑی خوشی اور جوش و خروش سے کیا۔ پرانے زمانوں میں جب انسان کو پتا نہیں ہوتا تھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن کیسے لگتے ہیں اور کیوں لگتے ہیں، تب انسان کیلئے سورج یا چاندگرہن کا نظارہ خوف کا باعث ہوتا تھا۔ لوگ ڈر جاتے تھے کہ یہ کیا ہورہا ہے، شاید دنیا ختم ہونے لگی ہے۔ مختلف مذاہب نے سورج گرہن اور چاند گرہن کی مختلف توجہیات بیان کی ہیں، مگر کوئی ایک مذہب بھی انسان کو درست وجہ بتانے سے قاصر رہا۔ آپ ہندومت، یہودیت، مسیحیت سے لے کر اسلام کو اٹھا کر دیکھ لیں، سب میں آپ کو سورج گرہن اور چاند گرہن کی اوٹ پٹانگ وضاحتیں ملیں گی۔ کہیں لکھا ہوگا کہ خدا جب ناراض ہوتا ہے تو سورج کو اپنی مٹھی میں جکڑ لیتا ہے، اس سے سورج گرہن لگ جاتا ہے۔ جب وہ چاند کو مٹھی میں جکڑ لیتا ہے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مختلف مذاہب نے لوگوں کو سورج گرہن اور چاند گرہن کے دوران عبادات بتائیں جس سے خدا کو خوش کرکے اس "مصیبت" کو ٹالا جاسکتا ہے، لوگ گرہن لگنے پر عبادات کرتے تھے، خدا کے سامنے گڑگڑاتے تھے کہ وہ گرہن کو ہٹا دے۔

تمام مذہب پرستوں سے میرا سوال ہے کہ اگر ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے ہوتا تو وہ یہ سادہ سی بات کیوں نہ بتا دیتا کہ جب زمین اور سورج کے درمیان چاند آجائے تو سورج گرہن لگ جاتا ہے اور جب چاند اور زمین کے درمیان سورج آجائے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مذاہب کی غلط وضاحتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے نہیں ہے۔۔

سورج / چاند گرہن کی طرح زلزلے کے معاملے میں مذاہب اوٹ پٹانگ وضاحتیں دیتے ہیں کہ یہ بھی خدا کی ناراضگی کی وجہ سے آتے ہیں۔مذہب کے پاس چونکہ کسی قدرتی فنامنے کا علم نہیں ہوتا تھا اس لئے وہ اس کو خدا کی ناراضگی سے جوڑ دیتا تھا۔ گرہن سے لے کر زلزلوں اور بارش برسنے تک تمام قدرتی مظاہر کے پیچھے کی وجوہات انسان نے اپنی عقل سے تلاش کیں، مذہب انسان کی کوئی مدد نہیں کرسکا، اس سے صاف ظاہر ہے کہ آج تک جتنے بھی مذاہب آئے ہیں یا ایجاد کئے گئے ان میں سے کوئی بھی خدا کی طرف سے نہیں تھا، وگرنہ اسے جھوٹی کہانیاں گھڑ گھڑ کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی ضرورت نہ ہوتی۔۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اسلام کا موضوع نہیں ہے نہ اسلام نے اس پر کوئی اوٹ پٹانگ بات کی ہے کچھ موضوع حدیثیں مل جائیں تو مل جائیں اسلام صرف اور صرف انسان کو انسان کا بچہ بنانے پر توجہ دیتا ہے جو کہ لوگ بننا نہیں چاہتے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
کچھ گھنٹے قبل دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ کئی جگہوں پر سورج مکمل طور پر غائب ہوگیا۔ لوگوں نے سورج گرہن کا یہ نظارہ بغیر ڈر کے، بڑی خوشی اور جوش و خروش سے کیا۔ پرانے زمانوں میں جب انسان کو پتا نہیں ہوتا تھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن کیسے لگتے ہیں اور کیوں لگتے ہیں، تب انسان کیلئے سورج یا چاندگرہن کا نظارہ خوف کا باعث ہوتا تھا۔ لوگ ڈر جاتے تھے کہ یہ کیا ہورہا ہے، شاید دنیا ختم ہونے لگی ہے۔ مختلف مذاہب نے سورج گرہن اور چاند گرہن کی مختلف توجہیات بیان کی ہیں، مگر کوئی ایک مذہب بھی انسان کو درست وجہ بتانے سے قاصر رہا۔ آپ ہندومت، یہودیت، مسیحیت سے لے کر اسلام کو اٹھا کر دیکھ لیں، سب میں آپ کو سورج گرہن اور چاند گرہن کی اوٹ پٹانگ وضاحتیں ملیں گی۔ کہیں لکھا ہوگا کہ خدا جب ناراض ہوتا ہے تو سورج کو اپنی مٹھی میں جکڑ لیتا ہے، اس سے سورج گرہن لگ جاتا ہے۔ جب وہ چاند کو مٹھی میں جکڑ لیتا ہے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مختلف مذاہب نے لوگوں کو سورج گرہن اور چاند گرہن کے دوران عبادات بتائیں جس سے خدا کو خوش کرکے اس "مصیبت" کو ٹالا جاسکتا ہے، لوگ گرہن لگنے پر عبادات کرتے تھے، خدا کے سامنے گڑگڑاتے تھے کہ وہ گرہن کو ہٹا دے۔

تمام مذہب پرستوں سے میرا سوال ہے کہ اگر ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے ہوتا تو وہ یہ سادہ سی بات کیوں نہ بتا دیتا کہ جب زمین اور سورج کے درمیان چاند آجائے تو سورج گرہن لگ جاتا ہے اور جب چاند اور زمین کے درمیان سورج آجائے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مذاہب کی غلط وضاحتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے نہیں ہے۔۔

سورج / چاند گرہن کی طرح زلزلے کے معاملے میں مذاہب اوٹ پٹانگ وضاحتیں دیتے ہیں کہ یہ بھی خدا کی ناراضگی کی وجہ سے آتے ہیں۔مذہب کے پاس چونکہ کسی قدرتی فنامنے کا علم نہیں ہوتا تھا اس لئے وہ اس کو خدا کی ناراضگی سے جوڑ دیتا تھا۔ گرہن سے لے کر زلزلوں اور بارش برسنے تک تمام قدرتی مظاہر کے پیچھے کی وجوہات انسان نے اپنی عقل سے تلاش کیں، مذہب انسان کی کوئی مدد نہیں کرسکا، اس سے صاف ظاہر ہے کہ آج تک جتنے بھی مذاہب آئے ہیں یا ایجاد کئے گئے ان میں سے کوئی بھی خدا کی طرف سے نہیں تھا، وگرنہ اسے جھوٹی کہانیاں گھڑ گھڑ کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی ضرورت نہ ہوتی۔۔

The Quran is void of this subject because it has nothing to with deen, you'll find some reference to it in the Persian fairytales books but those fairytales have nothing to do with the deen of Allah.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
The Quran is void of this subject because it has nothing to with deen, you'll find some reference to it in the Persian fairytales books but those fairytales have nothing to do with the deen of Allah.

Dr Adam please throw some light on this important subject matter.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
The Quran is void of this subject because it has nothing to with deen, you'll find some reference to it in the Persian fairytales books but those fairytales have nothing to do with the deen of Allah.

But why ? Why is the Quran 'void' of such things (Is this void main()?) Atleast one religion should have told us about it.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ گھنٹے قبل دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ کئی جگہوں پر سورج مکمل طور پر غائب ہوگیا۔ لوگوں نے سورج گرہن کا یہ نظارہ بغیر ڈر کے، بڑی خوشی اور جوش و خروش سے کیا۔ پرانے زمانوں میں جب انسان کو پتا نہیں ہوتا تھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن کیسے لگتے ہیں اور کیوں لگتے ہیں، تب انسان کیلئے سورج یا چاندگرہن کا نظارہ خوف کا باعث ہوتا تھا۔ لوگ ڈر جاتے تھے کہ یہ کیا ہورہا ہے، شاید دنیا ختم ہونے لگی ہے۔ مختلف مذاہب نے سورج گرہن اور چاند گرہن کی مختلف توجہیات بیان کی ہیں، مگر کوئی ایک مذہب بھی انسان کو درست وجہ بتانے سے قاصر رہا۔ آپ ہندومت، یہودیت، مسیحیت سے لے کر اسلام کو اٹھا کر دیکھ لیں، سب میں آپ کو سورج گرہن اور چاند گرہن کی اوٹ پٹانگ وضاحتیں ملیں گی۔ کہیں لکھا ہوگا کہ خدا جب ناراض ہوتا ہے تو سورج کو اپنی مٹھی میں جکڑ لیتا ہے، اس سے سورج گرہن لگ جاتا ہے۔ جب وہ چاند کو مٹھی میں جکڑ لیتا ہے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مختلف مذاہب نے لوگوں کو سورج گرہن اور چاند گرہن کے دوران عبادات بتائیں جس سے خدا کو خوش کرکے اس "مصیبت" کو ٹالا جاسکتا ہے، لوگ گرہن لگنے پر عبادات کرتے تھے، خدا کے سامنے گڑگڑاتے تھے کہ وہ گرہن کو ہٹا دے۔

تمام مذہب پرستوں سے میرا سوال ہے کہ اگر ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے ہوتا تو وہ یہ سادہ سی بات کیوں نہ بتا دیتا کہ جب زمین اور سورج کے درمیان چاند آجائے تو سورج گرہن لگ جاتا ہے اور جب چاند اور زمین کے درمیان سورج آجائے تو چاند گرہن لگ جاتا ہے۔ مذاہب کی غلط وضاحتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی مذہب خدا کی طرف سے نہیں ہے۔۔

سورج / چاند گرہن کی طرح زلزلے کے معاملے میں مذاہب اوٹ پٹانگ وضاحتیں دیتے ہیں کہ یہ بھی خدا کی ناراضگی کی وجہ سے آتے ہیں۔مذہب کے پاس چونکہ کسی قدرتی فنامنے کا علم نہیں ہوتا تھا اس لئے وہ اس کو خدا کی ناراضگی سے جوڑ دیتا تھا۔ گرہن سے لے کر زلزلوں اور بارش برسنے تک تمام قدرتی مظاہر کے پیچھے کی وجوہات انسان نے اپنی عقل سے تلاش کیں، مذہب انسان کی کوئی مدد نہیں کرسکا، اس سے صاف ظاہر ہے کہ آج تک جتنے بھی مذاہب آئے ہیں یا ایجاد کئے گئے ان میں سے کوئی بھی خدا کی طرف سے نہیں تھا، وگرنہ اسے جھوٹی کہانیاں گھڑ گھڑ کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی ضرورت نہ ہوتی۔۔

On second thought I tend to agree with you. God should send a new religion in the wake of all these new developments in knowledge and this new religion must contain all the future scientific discoveries.
 
Siberite

میرے دوست ، مذھب تو کئ باتوں کی وضاحت نہیں کرتے ، نہ ھی الہامی کتابیوں میں اور دیگر بے شمار موضوعات کی طرح رب نے زمین اور آسمان میں پوشیدہ کہکشاھوں اور ان میں بسنے والی مخلوق کا ذکر کیا ھے ۔ کیونکہ ان الہاموں کتابوں کا مقصد ان سے ارفع ھے ۔

تو کیا اس سرسری بات سے مذاھب کی سچائ کا نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ھے ؟

یہ ایک ادبی بحث ھے ۔ اور میرے نزدیک الہامی کتابوں کا مقصد انسانی کردار اور ان میں موجود اخلاص اور ان سے منسوب اعمال کی گرفت اور رب کی واحدیت کے اصول پیش نظر ھیں ۔

ابے چمگادڑ ۔ پہلے بھیجے ہوئے مذاھب کی تو تعمیل کرتا نہیں ، اللہ سے نیا مذھب مانگ ریا اے ۔ بہانے باز ۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

The Quran is a book of guidance, it is not a book of science. Yes, you will find nonsense in men-made fabricated literature by the Majoosi narrators about the Solar Eclipse.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)

میرے دوست ، مذھب تو کئ باتوں کی وضاحت نہیں کرتے ، نہ ھی الہامی کتابیوں میں اور دیگر بے شمار موضوعات کی طرح رب نے زمین اور آسمان میں پوشیدہ کہکشاھوں اور ان میں بسنے والی مخلوق کا ذکر کیا ھے ۔ کیونکہ ان الہاموں کتابوں کا مقصد ان سے ارفع ھے ۔

تو کیا اس سرسری بات سے مذاھب کی سچائ کا نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ھے ؟

یہ ایک ادبی بحث ھے ۔ اور میرے نزدیک الہامی کتابوں کا مقصد انسانی کردار اور ان میں موجود اخلاص اور ان سے منسوب اعمال کی گرفت اور رب کی واحدیت کے اصول پیش نظر ھیں ۔

وضاحت نہ کرنا الگ بات ہے، مگر غلط اور گمراہ گن وضاحت کرنا ایک بالکل مختلف امر ہے۔ جس سے صاف پتا چلتا ہے کہ یہ جھوٹ کم از کم خدا کی طرف سے نہیں ہوسکتا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وضاحت نہ کرنا الگ بات ہے، مگر غلط اور گمراہ گن وضاحت کرنا ایک بالکل مختلف امر ہے۔ جس سے صاف پتا چلتا ہے کہ یہ جھوٹ کم از کم خدا کی طرف سے نہیں ہوسکتا۔

مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے اپنے اپنے دفتر کھولے ہوئے ہیں ۔ بد بخت نہ تو متحد ہوتے ہیں اور نہ ھی منتشر ۔ اور نہ ھی کسی ایک بات پر متفق ۔
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے اپنے اپنے دفتر کھولے ہوئے ہیں ۔ بد بخت نہ تو متحد ہوتے ہیں اور نہ ھی منتشر ۔ اور نہ ھی کسی ایک بات پر متفق ۔

میرے خیال میں مظاہرِ فطرت کی وضاحت میں کوئی ایک مذہب بھی انسانی علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کرپایا۔ انسان نے تمام علم اپنی عقل کے استعمال اور جستجو سے حاصل کیا۔
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
On second thought I tend to agree with you. God should send a new religion in the wake of all these new developments in knowledge and this new religion must contain all the future scientific discoveries.

خدا نے پہلے کب کوئی مذہب بھیجا، جو اب بھیجے گا۔، ہاں خدا کے نام پر انسان ہزاروں سالوں سے مذاہب ایجاد کرتا آیا ہے، اب بھی کررہا ہے۔ کتنے ہی لوگ آج بھی یوٹیوب پر بیٹھے ہوئے ہیں جو کہتے ہیں ہم خدا کے بھیجے ہوئے پیغمبر ہیں۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
خدا نے پہلے کب کوئی مذہب بھیجا، جو اب بھیجے گا۔، ہاں خدا کے نام پر انسان ہزاروں سالوں سے مذاہب ایجاد کرتا آیا ہے، اب بھی کررہا ہے۔ کتنے ہی لوگ آج بھی یوٹیوب پر بیٹھے ہوئے ہیں جو کہتے ہیں ہم خدا کے بھیجے ہوئے پیغمبر ہیں۔

So if God did not send any religion then why does He not send someone to tell us that He did not send anyone? Surely He is watching everything?
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
او جاہل مطلق تجھے کس نے کہا کہ اسلام نے سورج گرہن کے مطلق کوئی وضاحت نہیں کی۔ اسلام ایک دین مکمل ہے جو باقی معاملات کی طرح سورج اور چاند گرہن کے بھی مکمل احکامات عطاء کرتا ہے۔ سورج اور چاند گرہن اللہ کی آیات یا نشانیاں ہیں۔ اس سے زیادہ بہتر وضاحت تجھے اور کیا درکار ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں مظاہرِ فطرت کی وضاحت میں کوئی ایک مذہب بھی انسانی علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کرپایا۔ انسان نے تمام علم اپنی عقل کے استعمال اور جستجو سے حاصل کیا۔

صحیح فرمایا آپ نے ۔ الہامی کتابوں کا یہ موضوع کبھی نہیں رھا اور نہ ہوسکتا تھا ۔ آپ اگر ایک اللہ پر یقین رکھتے ہیں تو پھر شیطان کے بارے میں اتنی تشویش کیوں ھے ۔

اگر کج رو ھیں انجم ، آسمان تیرا ھے یا میرا
مجھے فکر جہاں کیوں ہو ، جہاں تیرا ھے یا میرا