مراد سعید اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ عملی طور پر احتجاج میں شرکت کر سکیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مراد سعید اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ عملی طور پر احتجاج میں شرکت کر سکیں، بڑے تھریٹس ہیں، 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ زبردستی ہو رہی تھی، اب کرائی جا رہی ہے، پارٹی میں جتنا انتشار پھیل رہا ہے، اس کا فائدہ اسٹیبلشمنٹ کو مل رہا ہے، ظلم و جبر سے اس پارٹی کو شکست نہیں دی جا سکی، ایسے ہتھکنڈوں سے شکست دی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1909275190321975455
 

Back
Top