Aristo
Minister (2k+ posts)
اس کی عقل معوف ہو چکی ہے خود کو عقل قل سمجھنے والا سمجھتا ئے ساری دنیا میری ہر چول سے چول لاجک پر بھی واہ واہ کرے گی اور اُسے تسلیم بھی کرے گی عمران خان اگر باہر آتا ہو تو استحکام نہیں اسکتا اوے کھوتے تمہیں یہ کیوں نظر نہیں آتا کے جنہوں نے ملک کو اس خال میں پہنچا دیا ہے اگر وہ اسی طرح مسلط رہے تو اس ملک کو یہود اور ملک دشمن نوچ کھایں گے اس ملک کا کوئی پرسان خال نہیں ہو گا بنگلہ دیش اگے نکل گیا انڈیا انکھیں دکھاتا ہے ویسٹ کسی کھاتے میں نہیں لکھتا غریب بھوکے مر رہے ہیں کااروبار تباہ ہو رہے ہیں اور اسے یہ ساری صورتحال استحکام نظر اتا ہے اس کی عقل پے ماتم ہی کیا جاا سکتا ہے