مرشد ‏عمران خان کا مختصر ترین تین سالہ دور

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
مرشد ‏عمران خان کا مختصر ترین تین سالہ دور حکومت (کرونا کے باوجود بھی بے مثال کارکردگی دی، چند بڑے کاموں پر ایک نظر)۔۔۔۔
1۔ احساس کفالت پروگرام
2۔ لنگر خانے
3۔ شیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔ اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔ بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔ اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔ پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔ رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔ پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔ زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔ دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔ خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔ سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔ کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔ سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔ قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔ یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔ سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔ پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔ قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا ۔

عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں.
تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.
‎#عمران_احمد_خان_نیازی
_________<<<<<<<<<<>>>>>>
**القادر یونیورسٹی**
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تصوف پر ریسرچ اور روحانی تعلیم تربیت کے لئے قائم کی گئی جسکا مقصد مسلمانوں کے زنگ آلود دلوں میں روح محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بیدار کرنا اور اپنی کھوئی ہوئی طاقت کو دوبارہ حاصل کرنا ہے۔ یہ اتنا بڑا کام اور بامقصد مشن تھا کہ اسلام کی عظمت و شان کے چرچے دوبارہ بحال ہونے تھے۔ مگر افسوس اس جرم کی پاداش میں یزید وقت نے عمران خان کو ناحق جیل میں قید کررکھا ہے۔ 🤔🎯
^^^^>>>>>>>>>>>________________<<_

انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا

جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل

اور یہ طاغوتی غلام آگے بھی بہت کچھ کریں گے لیکن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔۔

______________________>>>>>>>>>>>>>>>>

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں نون لیگ کو پنجاب میں 6 مرتبہ اقتدار ملا۔ یعنی نون لیگ 30 سال حکومت کرنے کے باوجود بھی پنجاب کو ترقی یافتہ نہ بنا سکی۔ بڑے پراجیکٹ صرف لاہور میں لگائے اور اس میں بھی بے انتہا کرپشن کی۔ نون لیگ اپنے 30 سالہ دور اقتدار میں عوام کو نہ تو معیاری نظام تعلیم دے سکی اور نہ ہی صحت و انصاف کی سہولیات دے سکی۔ [*جبکہ تحریک انصاف نے اپنے مختصر ترین تین سالہ دور حکومت میں کرونا کے باوجود پورے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے دیے اور ادارہ جاتی اصلاحات کے ساتھ ساتھ بے شمار ترقیاتی و فلاحی کام کیے جو نون لیگ کے 30 سالہ دور حکومت کے برابر ہیں*)۔۔
نون لیگ نے پنجاب پولیس میں اپنے غنڈے بدمعاش(گلو بٹ) بھرتی کیے اور ہر ادارے کو اپنی سیاست اور شریف فیملی کی وفاداری کے لیے استعمال کیا۔۔ سیاست میں کردار کشی، گالم گلوچ، غنڈہ گردی، دھاندلی، مذہبی کارڈ اور انتقام لینے کا رواج نون لیگ نے پروان چڑھایا۔
وقت نے ثابت کیا کہ نون لیگ کا سیاست، جمہوریت اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ جماعت آمریت کی پیداوار ہے، ملک دشمنوں کی سہولتکار ہے اور کرپٹ سسٹم کی سب سے بڑی محافظ ہے۔نون لیک کی اعلی لیڈر شپ دو مرتبہ ڈیل کر کے لندن اور جدہ فرار ہوئی۔ نون لیگ کی لیڈر شپ سرٹیفائڈ کرپٹ اور چور ہے۔ اور گزشتہ دہائیوں سے انکی چوری و کرپشن کے قصے مشہور ہیں۔
نون لیگ سے نجات، قوم کی حیات
__________>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>

*آزاد خارجہ پالیسی اور فوجی اڈے دینے کے انکار پر اسٹیبلشمنٹ نے ہماری حکومت برطرف کی، میں نے واضح کیا تھا دوست سب کے ہوں گے لیکن جنگ میں کسی کی پراکسی نہیں بنیں گے، عمران خان کا "دی اکانومسٹ" میں آرٹیکل۔۔۔!!!*🔥💞✌🏻
________>>>>>>>>>>>>>>>>