Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گٹر کی غلاظت ،فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے ۔ملک کو چار حصوں میں تقسیم کی بات کرنے والا ملک کو ٹکرے ٹکرے کرنا چاہتا ہے.یہ ہوتی ہے غیر ملکی سازش . ایسے ہوتی ہے خیرات کے پیسے سے ملک میں آگ لگانے کا شیطانی کھیل.بھلے سے ملک جل جائے اِس کی جان بچ جائے۔مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1634565342058934273
https://twitter.com/x/status/1634565342058934273
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TAClT3D.jpg