مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرنے کا حکم۔

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1728295202627211369
مریم اورنگزیب کیخلاف اشتعال انگیز اور نفرت انگیز گفتگو کیس میں اہم پیشرفت انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو 9 دسمبر کو مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہوراداروں کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ میں اہم پیشرفت
عدالت نے مریم اورنگزیب کو دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا

عدالت نے میاں جاوید لطیف سمیت دیگر کو آئیندہ 9 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی
عدالت نے میاں جاوید لطیف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

جاوید لطیف نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی
عدالت نے مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسکیوشن سے جواب طلب کر لیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل کیس کی سماعت کی
تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Oh... noon leak ko corner kia ja raha hay, noon leak ki khawateen ka ehtraam naheen kia ja raha...
Yeh jo ...... 😉😄😄😄