مریم اورنگزیب کے گلے کےاینٹی بائیوٹک کورس پر حکومتی ارکان نے تالیاں بجادیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مریم اورنگزیب صاحبہ نے کہا کہ جب سے لاہور آئی ہوں فضائی آلودگی کی وجہ سے گلے کا 8 ماہ میں ساتواں اینٹی بائیوٹک کورس کررہی ہوں۔۔۔جس پر لیگی ارکان نے تالیاں بجانا شروع کردیں،پھر انہوں نے بتایا کہ یہ تالیاں بجانے والی بات نہیں ہے۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1851572236387496287
یہ پہلی حکومت ہے جس نے پہلے سے ہی سموگ پر میٹنگ شروع کی ، مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1851589617419686115
سموگ کے خاتمے کیلیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو ایک ٹیبل پہ بٹھایا اور سب کو اہداف دیئے گئے۔سموگ کے خاتمے کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن کے نتائج بہت جلد سب کے سامنے ہونگے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1851578886934454517
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کون سا بیوقوف ڈاکٹر ہے جو اس کو آٹھ ماہ میں سات کورسز کرا چکا ہی یا اگر ڈاکٹر کا قصور نہیں تو یہی کورس مکمل کئے بغیر درمیان میں چھوڑ دیا ہوگا پھر نئے سرے سے کرنا پڑا ہوگا اور اب یہ ایمیون ہوگئی ہے تو ویسے گلے کے لئے اگر اینٹی بائیوٹک بہت ضروری ہو تو صرف ارتھرو مائی سین پانچ دن یا زیادہ سے زیادہ سات دن بہت کافی ہے لیکن اگر آٹھ مہینے سات کورسز کر لئے ہیں تو اس کو اپنا کڈنی فنکشن اور لیور فنکشن ٹیسٹ کرانا ضروری ہے ورنہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے
albumin
کے لئے یورین ٹیسٹ کراؤ اور بلڈ کے لئے
GFR
ٹیسٹ کراؤ اور لیور فنکشن ٹیسٹ لازمی کراؤ کیونکہ اگر یہ ڈڈو چارجر جھوٹ نہیں بول رہی تو اٹھ مہینے میں سات کورسز سے ان دونوں وائٹل آرگنز میں سے ایک لازمی افیکٹ ہوا ہوگا اگر دونوں نا ہوئے اس لئے لازمی یہ دونوں ٹیسٹ کراؤ اور اگر افیکٹڈ ہوئے ہیں تو علاج کراؤ ورنہ ڈڈو چارجر مر گئی تو پھر روزانہ نئے نئے لطیفے نئی نئی بونگیاں کون سنائے گا ویسے کڈنئ فلٹریشن ریٹ لازمی متاثر ہوا ہوگا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تمام پاکستانی بھی اینٹی بائیوٹک سے ممکنہ حد تک بچیں اگر استعمال کرنی بہت ضروری ہو تو ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر خود سے ڈاکٹر بن کر نا لیں اس کا فائدہ نہیں نقصان ہوگا آپ لوگ چڑیا کا شکار توپ سے نا کریں جبکہ چھرےوالی غبارے پھاڑنے والی گن سے چڑیا مر سکتی ہے اس لئے آپ بھی خود ڈاکٹر بن کر کوئی بھی پرس کرپشن والی دوا نا لیں سوائے ڈاکٹر کی پرس کرپشن کے ہر صورت میں اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہر گز نا لیں کیونکہ پاکستان میں تو ہر دوا کاؤنٹر پر مل جاتی ہے بغیر پرس کرپشن کے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بھی جب سے سپر بگ آیا ہے تب سے بہت سی traditional antibiotic
Drugs
بے اثر ہوچکی ہیں اور بہت سے کیسز میں کاک ٹیل انٹی بائیوٹک ڈرگ لے کر مرض ٹھیک ہوتا ہے اور کہیں تو وہ بھی کام نہیں کرتی پھر نیا کامبی نیشن بنانا پڑتا ہے اس لئے بھائی بہنوں اینٹی بائیوٹک سے ہر ممکن حد تک بچو اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بالکل نا لیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اورنگزیب صاحبہ نے کہا کہ جب سے لاہور آئی ہوں فضائی آلودگی کی وجہ سے گلے کا 8 ماہ میں ساتواں اینٹی بائیوٹک کورس کررہی ہوں۔۔۔جس پر لیگی ارکان نے تالیاں بجانا شروع کردیں،پھر انہوں نے بتایا کہ یہ تالیاں بجانے والی بات نہیں ہے۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1851572236387496287
یہ پہلی حکومت ہے جس نے پہلے سے ہی سموگ پر میٹنگ شروع کی ، مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1851589617419686115
سموگ کے خاتمے کیلیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو ایک ٹیبل پہ بٹھایا اور سب کو اہداف دیئے گئے۔سموگ کے خاتمے کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن کے نتائج بہت جلد سب کے سامنے ہونگے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1851578886934454517
ڈنگر پھٹواری ہمیشہ کیطرح کہ جو گوں ہو اسے فورا کھا جاو تالیاں
 
Back
Top