مریم تو اس وقت وہاں تھی نہیں،کیا مریم اورنگزیب انجانے میں اعتراف کرگئیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا مریم اورنگزیب جانے انجانے میں تحریک عدم اعتماد پر جنرل باجوہ سے میٹنگ کا کا اعتراف کرگئیں؟
ایک بار پھر مریم اورنگزیب نے پٹواری ہونے کا ثبوت دے دیا۔جب آپ خود وہاں موجود نہیں تھیں تو آپ کو کیسے پتہ کے مریم نواز وہاں نہیں تھی؟
https://twitter.com/x/status/1758206936422469808
At 2:30 - 2:32 [in the video]

“مریم صاحبہ تو اُس وقت اُدھر تھیں نہیں۔”

مریم نواز صاحبہ کِس وقت کہاں نہیں تھیں؟

بوجھو تو جانیں

https://twitter.com/x/status/1758238363226906860
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صاحبہ کی خود ان کے جیٹھوں نے آڈیو لیک کر دی تھی وہ اس وقت بلکہ مہینوں ان کی خدمت کرنے جاتی تھی مفتاح جیسے پڑھے لکھے بندے کو ہٹانے اور اسحاق ڈار جیسے فاڈئے کو لانے کی اجازت لینے اب اسحاق ڈار کو آنے کی اجازت مانگنے اور لانے کی اجازت دینے والا دونوں حرامی جہنمی اور سزائے موت کے مستحق ہیں جتنا نقصان اس نے قوم کو دیا۔یہ تھا قومی سلامتی سے کھیلنا
 

Back
Top