اس سے پہلے یہ باجوہ کو قصوروار ٹھہراتی تھی۔ پھر باجوہ کی طرف سے کسی صاحب نے ان سے ملاقات کی، ایک دو ویڈیوز دکھائیں تو فورا ہی معذرت کر لی گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ فیض حمید اپنی طرف سے کسی کو ویڈیوز دکھانے کے لئے کب بھیجتا ہے۔ میرے خیال میں تو اگلے ایک دو دن میں مریم کی آڈیو یا ویڈیو منظر عام پر آنے والی ہیں۔
دراصل آج کی سیاست ووٹ کی نہی ویڈیو کی ہے۔
ویڈیو کو عزت دو