یوتھیوں نے ہر کام میں کیڑے لازمی نکالنے ہوتے ہیں، خود تو کوئی کام کرنا ہے نہیں۔ جیسے چند دن پہلے یہ چھکا بتا رہا تھا کہ خیبر پختونخواہ کا بجٹ سرپلس میں جا رہا ہے۔ وہ تو عین اسی دن بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج سے پتا چلا کہ صوبائی حکومت نہ تو واجبات ادا کر رہی ہے اور نہ ہی صوبے میں عوامی فلاح و بہبود کے کوئی منصوبے لگائے جا رہے ہیں۔ جب پیسہ خرچ ہی نہیں ہو گا تو بجٹ سرپلس میں ہی جائے گا نا۔