sensible
Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز سے پوچھنا تھا کل اس کے کچھ لفافوں نے اور سینئر صحافیوں نے بھی کہا کہ اس کا نام بھی ٹی وی پر ڈسکس کرنے کی اجازت نہیں تھی تو اس کے باپ نے زبیر عمر کے زریعے باجوہ کو پیغامات بھیجے معافی تلافی کی ظاہر ہے حکم دینے کی اوقات ہوتی تو جیل میں اس سے ملاقات کے بعد باہر نہ بھاگتا بلکہ جیل کے اندر رہ کر بھی اپنا مقدمہ لڑ سکتا تھا۔
مریم بتائے میڈیا کو کیسے اور کس سے ڈیل کے بعد اس کا نام لینے کی اجازت ملی؟
مریم بتائے میڈیا کو کیسے اور کس سے ڈیل کے بعد اس کا نام لینے کی اجازت ملی؟
آج اسے عمران خان کا اپنے ورکر کے لئے بات کرنا تڑپا رہا ہے
اس سے سوال یہ ہے کہ اس وڈیو میں جو کارکن نعرے لگا رہے ہیں کیا بتا سکتی ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہیں ان کو این آ ر او ملا یا وہ اس وقت جیلوں میں بند ہیں اس بگڑی ہوئ امیر زادی قطریوں امریکنوں اور یوروپین یونین کی پسندیدہ آلہ کار جس مشن پر لایا گیا اس کی پارٹی کو وہ مشن آج پاکستان کو دیوالیہ کر کے مکمل ہے لیکن یہ ورکر اس وقت کہاں ہے ؟
وہ اپنے دکھڑے روتی ہے اپنے باپ کے جبکہ ورکروں کا نام تک نہیں لیتی کیونکہ عمران نے تو نہ ان کی جلسیاں روکیں نہ مارچیاں نہ پولیس کا استعمال کیا نہ فوج کا لیکن جن کے خلاف یہ نعرے لگے ان ہوں نے تو سوال پوچھنے پر ارشد شریف کو شہید کر دیا ان بچوں کو تو معاف نہ کیا ہو
گا
ویسے عمران خان کو روز اول سے پتہ ہے پاکستان کو اس کے خلاف ہونے والی سازش پہلے دن سے سمجھ لگ چکی ہے
Last edited by a moderator: