مریم نواز نے آئرن لیڈی کا خطاب اپنے نام کرلیا،صالح ظافر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا پہلا پالیسی بیان، سرکاری ملازمین میںاطمینانکی لہر دوڑ گئی،

پاکستان مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر اورا پنی اکثریتی جماعت کی طرف سے پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اپنے اولین بیان میں انہوں نے اتوار کو یہ اعلان کرکے کہ افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ یوں انہوں نے حلف برداری سے ایک ہفتہ قبل ’’آئرن لیڈی‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

انہوں نے اسی بیان میں یہ بھی باور کرادیا ہے کہ افسران کی سیکورٹی یقینی بنائیں گے۔ ان کے اس بیان کو تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سے سرکاری افسروں کو دھمکانے اور ان کے خلاف مہم کے تناظر میں صوبے کی نئی انتظامیہ کی طرف سے پہلا زور دار انتباہ سمجھاجارہا ہے جس سرکاری ملازمین میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مریم نواز شریف جو پاکستان مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر بھی ہیں یہ بھی یاد دلایا کہ بیورو کریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دیتی ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Old Lady Sf GIF by Strange Fellows Brewing
music video applause GIF by Lady Gaga

 

Citizen X

President (40k+ posts)
Iron lady nahi iron puddah ke khatab pukka ker liya, jo itnay qatri shiekho ko bugtanay ke baad bhi London jaa ker doctor saab ko bhi deti hai
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری نے آگے پیچھے آئرن کے راڈ لے کر آئرن لیڈی ہونے کا خطاب لے لیا یہ بھانڈ میراثی درباری مدح خواں صالح ڈفر بھی دوبارہ اپنی تشریف ننگی کرکے کالئے کنجر مثلی میراثی سہیل و ڑ آئچ چوڑے اور دھاریدار گشتی سرکاری حاجن امریکی سفارت خانے والے اور حرامی ڈرامہ باز فراڈئے جیدے چنگڑ گروپ میں دوبارہ انٹری ڈال رہا ہے کہ انکے ہڈی راتب میں حصہ داری کے لئے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرانے زمانے میں درباری بھانڈ میراثی ہر بادشاہ اپنے دربار میں رکھا کرتا تھا اب نورے کنجروں فراڈیوں چوروں کے دربار میں بھی جیدا چنگڑ ، سہیل وڑائچ ، غلیظہ دھاریدار ، سرکاری فراڈن حاجن ، اب دوبارہ انٹری صالح ڈفر کی بھی ہوگئی ہے ان کا ہیڈ بھانڈ میراثی ہے شیطان صدیقی بوٹیاں فیم کھابے کا شوقین
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ چول پھر نمودار ہو گیا ہے، اگر ٹی سی کی کوئی عملی شکل ہوتی تو یہ صحافی نما بکاؤ ہوتا
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
گیراج کے باہر پڑے ہوئے استعمال شدہ کنڈوم چاٹنے والے گھٹیہ صحافیوں کے قوالی گانے سے
گیراجن۔ پھولن دیوی یا ۔خاندان کھا جانی والی ڈائین بن سکتی ہے۔ یا پھر فوجیوں کی مالشن