مریم نواز نے ورلڈ کپ 2019 کے دوران بھارتی لابی کے پراپیگنڈےکاکلپ شیئرکردیا

11maryambal.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر بھارتی لابی کی جانب سے کیے گے سٹنٹ "جسٹس فار بلوچستان" کے بینر کی ویڈیو شیئر کردی ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نےایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو 2019 ورلڈ کپ کے دوران ہوا میں ایک بینر کے لہرائے جانے کی تھی جس پر "جسٹس فار بلوچستان" تحریر تھا۔ شدید تنقید کے بعد ماضی کی طرح مریم نواز نے ایک بار پھر اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

Whats-App-Image-2021-10-30-at-8-33-20-PM.jpg

یہ حرکت اس وقت انگلینڈ میں ہونےو الے ورلڈ کپ کے دوران بھارتی لابی نے کی تھی جس پر دنیا بھر کی جانب سے شدید تنقید اور ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔ تاہم آج دوبارہ اس ویڈیو کو مریم نواز شریف نے نہ صرف شیئر کیا بلکہ ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو بڑھاوا دیتے ہوئے " جسٹس فار بلوچستان پلیز" کا نعرہ بھی لگادیا۔

مریم نواز شریف کی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ ہوگئے اور انہوں نے مریم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مریم نواز شریف اسی علیحدگی پسند عناصر کو سپانسر کرنے والی بھارتی لابی کا حصہ بن گئی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد نے اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی لابی نے یہ بینر ' جسٹس فار بلوچستان ' میدان کے اوپر اڑنے کے لیے سپانسر کیا تھا۔ مریم نواز نے آج یہ ٹوئیٹ کرکے آفیشل اعلان کردیا کہ وہ پاکستان میں اسی بھارتی لابی کا حصہ ہیں جو پاکستان میں علیحدگی پسند تحاریک سپانسر کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454464700809351168
وزیراعلی عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی نے کہا "سجن جندال کی فنڈنگ سے بننے والی اینٹی پاکستان ویڈیو کو اس کے دلال 2021 میں پروموٹ کرتے ہوئے، ڈوب کے مر جاؤ"۔

https://twitter.com/x/status/1454464980837937152
تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مریم نواز بغض پاکستان میں پاگل ہوچکی ہیں، یہی وہ ملک ہے جس پر ان کےوالد نے دہائیوں حکومت کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1454469346055626761
وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ یہ بھارتی پراپیگنڈہ تھا جس کی ویڈیو ٹویٹ کی جارہی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں رہا مودی نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا کا انچارج مریم صفدر کو بنا رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کبھی مودی کو ٹیگ کرکے کشمیریوں کے لئے انصاف کی ٹویٹ نظر نہیں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1454472310266736644
ٹیسٹ کرکٹر محمد جنید نے مریم نواز کی اس حرکت پر حیرانگی کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1454463830298349578
صحافی و بلاگر آمنہ جبیں نے کہا کہ آج اس پرانی ویڈیو کو شیئر کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ مریم نواز اسی بھارتی لابی کا حصہ ہیں جو پاکستان میں علیحدگی پسند تحاریک کو مدد فراہم کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454467033043767297
سوشل میڈیا صارفین بھی مریم نواز کی اس ٹویٹ پر شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454466485242548224
https://twitter.com/x/status/1454466080282488834
https://twitter.com/x/status/1454463672349339665
https://twitter.com/x/status/1454467290154606596
https://twitter.com/x/status/1454463353812828178
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہے ہی غداد ابن غدار یہ لوگ
ان کی اپنی یہ حالت کون نہیں جانتا کہ یہ بھارت کی محبت میں کس قدر بڑھ جایا کرتے تھے ان کا سفر بزدلی سے شروع اور غداری پے ختم ہوتا ہے ایک بھارتی گلوکارہ کو فون اور ان سے گانے سننے کی فرمائیش کوئی اور نہیں میاں نواز شریف کا مشغلہ ہوا کرتا تھا کارگل کے محاذ پر پاکستانی قوم اور فوج کی پیٹھ میں کس نے چھوڑا گھونپا جب کار گل شروع ہوا تو بجائے اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوتے کہ یہ بچے لے کر امریکہ بھاگ گیا تھا اور وہاں بیٹھ کر بزدلی کے وار کر رہا تھا میاں نواز شریف کی حکومت گئی تو ان کا گنگلو جیسے منہ والا بیٹا ہاٹ لائن کے ذریعے ہندوستان رابطہ کرتا اور کہتا ہے انکل واجبائی ابو کو فوج نے اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں کون نہیں جانتا ان کی ہندو نوازی ہی تھی جب یہ خفیہ معاہدہ کرکے سعودیہ اپنے آقاؤں کے پاس گئے تو وہاں فیکٹریاں لگوائی تو ایک پاکستانی بھرتی نہیں کیا وہاں سب بھارتی یا بنگالی تھےجب پاکستان واپس آئے تو سب زیادہ خوش بھارتی میڈیاکیوں تھا ممبی حملوں میں پاکستان کو قصور ٹھرانیں کی کوششش جیو کے ساتھ مل کر کون کر رہا تھا اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کی کوشش کون کرتا رہا مودی کی حلف برادری کی تقریب میں گئے اور کشمیری رہنماؤں سے ملنے س انکار کیوں کیا یہ بھارت نوازی کی حد تھی یہ بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی میں بلا کر یہ پھولے نہیں سما رہے تھے سارے حکومتی وقت میں گلبوشن کا نام لینے پر شرماتے رہے یہ شرم ایسے ہی نہیں تھی اسکے پیچھے بھی بڑے راز تھے ہم اور تم ایک ہی رب کو پوجتے ہیں معاذاللہ تم رام کہتے ہم اللہ کہتے ہیں یہ ہم تم میں ایک لکیر آ گئی ہے ورناں ہم ایک ہی ہیں یہ بیوقوفوں والی باتیں تمھاری ہی ہیں میتل سے تمھاری کاروباری رشتی داریاں ہیں جندل تمھارا فیملی فرینڈ ہے تمھاری فیکٹیوں سے بھارتی جاسوس پکڑے جاتےتھے کون انہیں تحفظ فراہم کر رہا تھا مودی کی ماں کو تم سھاریاں تحفے بھیج رہے تھے اور وہ مسلمانوں پر ظلم کر رہا تھا نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ کس سوچ کی عکاسی تھی چھپ چھپ کر سری لنکا میں ملاقاتیں کیا تھی ابھی ہندوستانیوں سے لندن میں تمھاری خفیہ ملاقاتیں کیا کیا گل کھلیلا رہے ہو یہ آج قوم کو بتا دو تم بھارتی نوازی کس کس حد تک گئےآج ہی جواب دے دو
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine she is dreaming next Prime Minister and look at the caliber of Knowledge and Spelling , She is writing " Balochistan " instead of " Baluchistan " we all notice this Spelling is 100% used by Chadies
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
We become emotional very quickly but matter of fact is that no one is taking Baluchistan/Balochitan seriously? Just few days ago I came to know the Baluchistan is not controlled via Police but through levies which are selected by the Sardars. Government don't pay Levies directly but they pay to Sardar and then its Sardar who pay them.
Indeed Law and order is Provincial government's responsibility but look at the composition of Baluchistan Assembly and surprisingly the same Sardars are there too. Even we were not governing FATA the way we are governing Baluchistan.
Sadly we never take Baluchistan seriously. Even if we spend all Pakistan budget in Baluchistan there wont be any change unless the structure of law enforcement is not changed.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
11maryambal.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر بھارتی لابی کی جانب سے کیے گے سٹنٹ "جسٹس فار بلوچستان" کے بینر کی ویڈیو شیئر کردی ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نےایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو 2019 ورلڈ کپ کے دوران ہوا میں ایک بینر کے لہرائے جانے کی تھی جس پر "جسٹس فار بلوچستان" تحریر تھا۔ شدید تنقید کے بعد ماضی کی طرح مریم نواز نے ایک بار پھر اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

Whats-App-Image-2021-10-30-at-8-33-20-PM.jpg

یہ حرکت اس وقت انگلینڈ میں ہونےو الے ورلڈ کپ کے دوران بھارتی لابی نے کی تھی جس پر دنیا بھر کی جانب سے شدید تنقید اور ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔ تاہم آج دوبارہ اس ویڈیو کو مریم نواز شریف نے نہ صرف شیئر کیا بلکہ ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو بڑھاوا دیتے ہوئے " جسٹس فار بلوچستان پلیز" کا نعرہ بھی لگادیا۔

مریم نواز شریف کی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ ہوگئے اور انہوں نے مریم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مریم نواز شریف اسی علیحدگی پسند عناصر کو سپانسر کرنے والی بھارتی لابی کا حصہ بن گئی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد نے اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی لابی نے یہ بینر ' جسٹس فار بلوچستان ' میدان کے اوپر اڑنے کے لیے سپانسر کیا تھا۔ مریم نواز نے آج یہ ٹوئیٹ کرکے آفیشل اعلان کردیا کہ وہ پاکستان میں اسی بھارتی لابی کا حصہ ہیں جو پاکستان میں علیحدگی پسند تحاریک سپانسر کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454464700809351168
وزیراعلی عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی نے کہا "سجن جندال کی فنڈنگ سے بننے والی اینٹی پاکستان ویڈیو کو اس کے دلال 2021 میں پروموٹ کرتے ہوئے، ڈوب کے مر جاؤ"۔

https://twitter.com/x/status/1454464980837937152
تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مریم نواز بغض پاکستان میں پاگل ہوچکی ہیں، یہی وہ ملک ہے جس پر ان کےوالد نے دہائیوں حکومت کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1454469346055626761
وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ یہ بھارتی پراپیگنڈہ تھا جس کی ویڈیو ٹویٹ کی جارہی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں رہا مودی نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا کا انچارج مریم صفدر کو بنا رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کبھی مودی کو ٹیگ کرکے کشمیریوں کے لئے انصاف کی ٹویٹ نظر نہیں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1454472310266736644
ٹیسٹ کرکٹر محمد جنید نے مریم نواز کی اس حرکت پر حیرانگی کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1454463830298349578
صحافی و بلاگر آمنہ جبیں نے کہا کہ آج اس پرانی ویڈیو کو شیئر کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ مریم نواز اسی بھارتی لابی کا حصہ ہیں جو پاکستان میں علیحدگی پسند تحاریک کو مدد فراہم کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454467033043767297
سوشل میڈیا صارفین بھی مریم نواز کی اس ٹویٹ پر شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1454466485242548224
https://twitter.com/x/status/1454466080282488834
https://twitter.com/x/status/1454463672349339665
https://twitter.com/x/status/1454467290154606596
https://twitter.com/x/status/1454463353812828178
جیسے اس پارٹی کے بیغیرت سپورٹروں کو کوئی فرق پڑ جائے گا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو حرام دا ٹبر پیدا ہی امرتسر رام گلی کے چکلے میں ہوا ہو اس سے حلالی پن کی امید لگانے والے ہی بیوقوف ہیں
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Leken Pak Fujj ko yeh he log bohot passand hain.
Pak fujj Love Nawaz and family.
Abe kuch din phaly Shabaz shreef ko Jhapi dalnay kay leay Generals Pindi main milay thay.
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
victory over india disclosed her real face in front of pakistani public, is there any doubt left about her ill intention towards pakistan. PAKISTAN ZIDABAD.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Not surprised at all
Yeh gashti uss kanjar khandan se hai jis ka beeja hoa Aja Pakistan Kay awam jheel rehay hein
Allah isay aur iss Kay khandan ko neesat o nabood karay Ameen ???
 
Back
Top