مریم نواز نے 30 دنوں میں عوامی فلاح کے 30 پراجیکٹس دیئے، عظمیٰ بخاری

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بغیر سوچے سمجھے، مناسب منصوبہ بندی کے بغیر اعلان کئے گئے ان منصوبوں کا مستقبل کیا ہو گا!؛
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی محترمہ ہے جس نے اپنے منی لانڈرر چچا کو فون کر کے پنجاب کے غریبوں سے صحت کارڈ یہ کہہ کر چھینا تھا کہ اگر غریبوں کا علاج ٹھیک سے ہونے لگ گیا تو ہمارے پاس ان کو بیوقوف بنانے کے لیئے کیا رہے گا یہ اور اس کی کنیزیں ذہنی طور پر انیسویں صدی میں رہ رہی ہیں عوام ابھی تک خاموش ہے کیونکہ ان ظالموں نے اسرائیلی منصوبہ سازوں اور چند فوجی افسران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عوام پر اتنا ظلم کیا کہ ہر بندہ اپنی عزت بچانے کی فکر میں لگ گیا ان درندوں نے خواتین اور بچوں تک کو نہیں بخشا اور لوگوں کے مکانات گرائے کاروبار تباہ کیئے جیسے اپنا حق مانگنا غداری سے بھی سنگین جرم منا دیا گیا اے پرودگار اس رمضان کی برکت سے ان تمام کرداروں کو نشان عبرت بنا دے