مریم نواز کااوورسیز پاکستانیوں کیلئےپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان

10mamksjovvsvseaspakistani.png

امریکہ، برطانیہ ودیگر ملکوں میں اوورسیز پاکستان کو سروسز دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں: مریم نوازشریف

بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں انہیں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور بارے بریفنگ دی گئی۔

مریم نوازشریف نے صوبہ پنجاب میں سرکاری زمین کی لیز کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہر ڈسٹرکٹ میں اراضی سہولت مرکز قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مریم نوازشریف نے اجلاس میں اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس میں شہریوں کو رجسٹریشن، میوٹیشن اور فرد بنانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اوورسیز پاکستانی شہریوں کے لیے پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سروسز کے لیے ٹائم لائن کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

مریم نوازشریف نے اجلاس میں گفتگو کے دوران کہا کہ امریکہ، برطانیہ ودیگر ملکوں میں اوورسیز پاکستان کو سروسز دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں، اجلاس میں مینجمنٹ آف سٹیٹ لینڈ کا بزنس پلان بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ صوبہ پنجاب میں سرکاری زمین کی لیز کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے، مزید کہا کہ 30 جون 2024ء تک اراضی سہولت مرکز کو شروع کر دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1768602510627934385
مریم نوازشریف کی زیرصدارت بورڈ آف رینیو کی اصلاحات بارے بھی خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے سرکاری زمین کی لیز کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہر ڈسٹرکٹ میں اراضی سہولت مرکز قائم کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موجود صنعتوں کا ڈیٹا اور فیچر انڈسٹری کے اعدادوشمار مرتب کیے جائیں اور مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کر کے انڈسٹریل سیکٹر کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Chalo koi phudu heee is waqat inn kay hotay hoye investment karay ga. Yah buhat baray dramay baaz aur farebi hain. Pak ke sab se bari chor lotere party, criminals.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
10mamksjovvsvseaspakistani.png

امریکہ، برطانیہ ودیگر ملکوں میں اوورسیز پاکستان کو سروسز دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں: مریم نوازشریف

بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں انہیں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور بارے بریفنگ دی گئی۔

مریم نوازشریف نے صوبہ پنجاب میں سرکاری زمین کی لیز کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہر ڈسٹرکٹ میں اراضی سہولت مرکز قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مریم نوازشریف نے اجلاس میں اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس میں شہریوں کو رجسٹریشن، میوٹیشن اور فرد بنانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اوورسیز پاکستانی شہریوں کے لیے پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سروسز کے لیے ٹائم لائن کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

مریم نوازشریف نے اجلاس میں گفتگو کے دوران کہا کہ امریکہ، برطانیہ ودیگر ملکوں میں اوورسیز پاکستان کو سروسز دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں، اجلاس میں مینجمنٹ آف سٹیٹ لینڈ کا بزنس پلان بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ صوبہ پنجاب میں سرکاری زمین کی لیز کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے، مزید کہا کہ 30 جون 2024ء تک اراضی سہولت مرکز کو شروع کر دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1768602510627934385
مریم نوازشریف کی زیرصدارت بورڈ آف رینیو کی اصلاحات بارے بھی خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے سرکاری زمین کی لیز کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہر ڈسٹرکٹ میں اراضی سہولت مرکز قائم کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں موجود صنعتوں کا ڈیٹا اور فیچر انڈسٹری کے اعدادوشمار مرتب کیے جائیں اور مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کر کے انڈسٹریل سیکٹر کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔
ہمارے اس پہ چڑھو

GIF by JoyPixels
 
waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Good for overseas Pakistanis to quickly sell their properties and get rid of their investments from this hell of a country.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں پتا مجھے اپنی مسیحا مانو۔
او تے ٹھیک اے باجی مگر ساڈھے ریڑھے کھوتے تے آگئے نے تے تہاڈے ٹیر وی میچ میچ ہوندے نے۔