https://twitter.com/x/status/1895800401506759146
ہر دیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انٹر ویلج ٹرانسپورٹ پلان بھی طلب کر لیا
دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار25بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے پرغور
وزیراعلیٰ مریم نوا زنے دیہاتی خواتین کی ٹرانسپوٹیشن کیلئے جامع پلان طلب کر لیا
ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کیلئے سبسڈی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سیلوشن پلان تیار کیا جائے گا
جدید ٹرانسپورٹ سسٹم دیہات میں رہنے والی خواتین کا حق ہے، مریم نواز
دیہی خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کا نظام نہ ہونا انتہائی تکلیف دہ ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی فراہمی سے دیہی خواتین کا اعتماد بڑھے گا،مریم نواز
طالبات اور مریض خواتین کو آمد ورفت میں آسانی ہوگی، مریم نوازشریف
https://twitter.com/x/status/1895730762135044110