مریم نواز کا پی ٹی آئی منحرف عظمیٰ کاردار سے ہتک آمیز سلوک

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستان کو بکواس کرنے والے نہیں کام کرنے والوں کی ضرورت ہے
اسے واپس شامل کر لو یار عمرانیو - کہے گی کہ زبردستی پی ٹی ای چھروائی گی تھی
زیادہ کار آمد رہے گی
😁
نہیں اسے ادھر ہی رکھو یہ تب تک ادھر ہی رہے جب تک یہ ایک مفت کی سیٹ اسمبلی میں نہ ہتھیا لے اور شریفوں اور پٹواریوں کی ساری سن گن نہ لے پھر یہ تمہارے لئے بھی ایک وڈیو بنا دے گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں اسے ادھر ہی رکھو یہ تب تک ادھر ہی رہے جب تک یہ ایک مفت کی سیٹ اسمبلی میں نہ ہتھیا لے اور شریفوں اور پٹواریوں کی ساری سن گن نہ لے پھر یہ تمہارے لئے بھی ایک وڈیو بنا دے گی

نہ جی نہ - مجھے نہیں وڈیو اس کے ساتھ بنوانی
مجھے سوچ کر ھی الٹی آتی ہے
تمھارا مال ھے تم لے لو - عمران خان کو کوی فرق نہیں پڑتا کسی نے اس کو کتنا زلیل کیا ھوا ھے
جمشید دستی اور گجراتی پیجے کی ھی مثال ریکھ لو
 
Back
Top