
مریم نواز کا گزشتہ روز ہونیوالا جلسہ علیم خان کے چینل پر بھی فلاپ ہوگیا۔۔ یادرہے کہ علیم خان کی جماعت آج کل ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات کررہی ہے ۔
خیال کیا جارہا ہے کہ یہ خبر علیم خان کے چینل سماء ٹی وی نے ن لیگ کودباؤ میں لانے کیلئے چلائی ہے۔تاکہ ن لیگ سے زیادہ سے زیادہ سیٹوں پر معاملات طے کئے جاسکیں۔
https://twitter.com/x/status/1733538026603909483
صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ علیم خان کے چینل پر بھی ن لیگ کا پاور شو فلاپ، اب سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے بھی کام نہیں بننا
https://twitter.com/x/status/1733567275628671234 https://twitter.com/x/status/1733522995178574304 https://twitter.com/x/status/1733531700871708922
صحافی نادیہ مرزا نے اس پر کہا کہ یہ خبر ان لیگ کو دباؤ میں لانے کے لیے ہے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر زیادہ شیئر لینا مقصود ہے۔
https://twitter.com/x/status/1733561744038207543
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ علیم خان صاحب ایک چینل کے مالک ہیں اور ان کے رپورٹرز ہر تحصیل تک پھیلے ہوئے ہیں تو ان کو بھی معلوم ہے کہ ن لیگ کی اس وقت عوامی سطح پر کیا پوزیشن ہے۔ لہذا وہ بارگین کرنے کی پوزیشن میں ہیں اور ان کا اپر ہینڈ ہے۔ اور میں بارہا دفعہ عرض کر چکا ہوں کہ فری اینڈ فئیر الیکشن میں ن لیگ 30 سے زائد سیٹیں لے جائے تو میرے لیے حیران کن ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1733565174991266171
ارسلان بلوچ نے تبصرہ کیا کہ چینل علیم خان کا،اور خبر ن لیگ کے خلاف۔چس ا رہی کہ نہیں؟
https://twitter.com/x/status/1733523828628672716
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/aleemj1h11h.jpg