مریم نواز کتابوں، ہسٹری ،شاعری اور لٹریچر کی دلدادہ نکلیں

maryamaahh.jpg

مریم نواز کو مطالعے کا کس قدر شوق ہے؟ مریم نواز کو کون کونسی کتابیں پسند ہیں؟پسندیدہ لکھاری کون ہے؟ بتادیا

ایک ڈیجیٹیل پلیٹ فارم سے صحافی عمارمسعود نے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کو مطالعے کا بہت شوق ہے، آپ کونسی کتابیں پڑھتی ہیں؟ کس طرح کے رائٹرز کو آپ پڑھنا پسند کرتی ہیں؟

اس پر مریم نواز نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ ہسٹری میں فکشن پسند ہے، فکشن میں ایک دو رائٹرز ہیں جو حقیقت کے قریب ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1633881819123941377
مریم نواز کے مطابق انہیں پونوکوئنڈو جو برازیلین رائٹر ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں، اسی طرح آئیکمسٹ، ایلف شقف کو بہت پسند کرتی ہیں انہیں فورٹی رولز آف لو میری پسندیدہ ترین کتاب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی کتابیں پڑھناپسند کرتی ہیں جن کے بیک ڈراپ میں ہسٹری ہوتی ہے، اسی طرح شاعروں میں سیمس ہینی پسند ہیں، انہوں نے فریڈم کیلئے جو شاعری کی وہ مجھے پسند ہے۔

عمار مسعود کے استفسار پر مریم نواز نے بتایا کہ انہیں پاکستانی شاعروں میں احمد فراز اور ساحرلدھیانوی پسند ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے قید کے دوران نیب کی لائبریری میں کتابیں پڑھیں، اگرچہ لائبریری آؤٹ ڈیٹڈ تھی لیکن وہاں جتنی بھی اردو کی شاعری کی کتابیں تھیں وہ سب میں نے پڑھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے پروین شاکر اور امجداسلام آباد کو پڑھا ہے، کچھ فلاسفرز ہیں جن کی سوچ کو میں نے اپنے اندرڈھالنے کی کوشش کی ہے جن میں فرانسس بیکن شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1634106424744632325
https://twitter.com/x/status/1634002555679444992
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں والے کنجر کی یہ پڑ پوتی تو اتنی بڑی
talented
ہے کہ جرنیلوں ُاور ججز بعض دوسرے لوگوں کے زنا کے پورنو کلپ بناکر ان کو بلیک میل کرتی ہے اور ججز کے زنا کے کلپ بنا کر اپنے حرامئ بھائیوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلعم بھیجتی ہے ان سے مک مکا کرنے اور انکو بلیک میل کرکے زنا کی پورنو فلم کے بدلے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس طرح کے بھانڈ مراثیوں کو بٹھا کر کذب بیانی کرنا اس سارے خاندان کا خاصا ہے . کذب بیانی میں یہ اپنے مفرور ڈاکو باپ کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے
 
Amatuka

Senator (1k+ posts)
Is nae itna kuch purh Liya hae kae is kae liyae PhD sae bhi barri degree aejad kerni parae gi. Though there is no depth or substance in her conversation. Insaan jhota, jahil or dheat ho to mazae hi mazae.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پانامہ کے ڈرامے میں بہت فکشن ہے وہ کتاب پڑھی بلکہ اس صحافی کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا جو یہ کہنانیاں بار بار سناتا۔۔۔؟
ویسے مجھے نہیں لگتا کہ بگھوڑی نے ٹارزن اور عمرو عیار کی کہانیوں کے علاؤہ کوئی اور کتاب پڑھی ہو۔
 
Shimaz

MPA (400+ posts)
Any real person can tell in a single sight that everything about this woman is fake. Her face. Her personality. Her body language. Her words. Her life. Her political career. Her bank balances.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
I personally don’t believe that anyone in Shareef Family has anything to do with reading and writing ;) !!!!!!
They have only one thing common !!!
They think always about „ Money ,Money and Money „ ;)
I guess she is trying to make balance with Khan , who have read through out of his life . As well as Khan is also wrote more than 50 books .
 
KPKInsafian

Back
Top