
مریم نواز کو مطالعے کا کس قدر شوق ہے؟ مریم نواز کو کون کونسی کتابیں پسند ہیں؟پسندیدہ لکھاری کون ہے؟ بتادیا
ایک ڈیجیٹیل پلیٹ فارم سے صحافی عمارمسعود نے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کو مطالعے کا بہت شوق ہے، آپ کونسی کتابیں پڑھتی ہیں؟ کس طرح کے رائٹرز کو آپ پڑھنا پسند کرتی ہیں؟
اس پر مریم نواز نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ ہسٹری میں فکشن پسند ہے، فکشن میں ایک دو رائٹرز ہیں جو حقیقت کے قریب ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1633881819123941377
مریم نواز کے مطابق انہیں پونوکوئنڈو جو برازیلین رائٹر ہیں میں انہیں بہت شوق سے پڑھتی ہوں، اسی طرح آئیکمسٹ، ایلف شقف کو بہت پسند کرتی ہیں انہیں فورٹی رولز آف لو میری پسندیدہ ترین کتاب ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی کتابیں پڑھناپسند کرتی ہیں جن کے بیک ڈراپ میں ہسٹری ہوتی ہے، اسی طرح شاعروں میں سیمس ہینی پسند ہیں، انہوں نے فریڈم کیلئے جو شاعری کی وہ مجھے پسند ہے۔
عمار مسعود کے استفسار پر مریم نواز نے بتایا کہ انہیں پاکستانی شاعروں میں احمد فراز اور ساحرلدھیانوی پسند ہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے قید کے دوران نیب کی لائبریری میں کتابیں پڑھیں، اگرچہ لائبریری آؤٹ ڈیٹڈ تھی لیکن وہاں جتنی بھی اردو کی شاعری کی کتابیں تھیں وہ سب میں نے پڑھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے پروین شاکر اور امجداسلام آباد کو پڑھا ہے، کچھ فلاسفرز ہیں جن کی سوچ کو میں نے اپنے اندرڈھالنے کی کوشش کی ہے جن میں فرانسس بیکن شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1634106424744632325
https://twitter.com/x/status/1634002555679444992
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/maryamaahh.jpg
Last edited by a moderator: