مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرنیکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو چائنہ کے آٹھ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے پر ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ایم پی اے شعیب صدیقی نے مریم نواز کے چین کے 8 روزہ کامیاب دورے پر پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع کرا دی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی اور پنجاب حکومت عوامی مفاد اور معاشی ترقی کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔!!

شعیب صدیقی کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے اور وہ مریم نواز کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ تحریک انصاف کے ایم پی اے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1868566881344671870
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
TC KEE--->
No Limit Buffet GIF
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
خراج تحسین تو بنتا ہے۔
بلکہ تمغہ جرت بھی دینا چاہیئے چار ماہ میں ماموں بنانا کوئی چھوٹا موٹا کارنامہ تھوڑی ہے
 
ibrar

MPA (400+ posts)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو چائنہ کے آٹھ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے پر ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

ایم پی اے شعیب صدیقی نے مریم نواز کے چین کے 8 روزہ کامیاب دورے پر پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع کرا دی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی اور پنجاب حکومت عوامی مفاد اور معاشی ترقی کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔!!

شعیب صدیقی کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے اور وہ مریم نواز کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ تحریک انصاف کے ایم پی اے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1868566881344671870
This kind of scum bags are in the parliament and no wonder Pakistan has become a joke. Maryam Nawaz, an airhead is the choice of the equally idiotic bunch of generals.
 
Back
Top