Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو چائنہ کے آٹھ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے پر ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ایم پی اے شعیب صدیقی نے مریم نواز کے چین کے 8 روزہ کامیاب دورے پر پنجاب اسمبلی میں خراج تحسین کی قرارداد جمع کرا دی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی اور پنجاب حکومت عوامی مفاد اور معاشی ترقی کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔!!
شعیب صدیقی کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے اور وہ مریم نواز کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ تحریک انصاف کے ایم پی اے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1868566881344671870