sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں این آر او دینے والوں نے نووروں اور امپورٹڈ کو کہا کہ عمران خان کے خلاف کوئ کرپشن تو نہیں ملی۔ اس لئے توشہ خانہ پکڑ لو۔پروگرام یہ تھا کہ عمران خان کو لوگ برا سمجھ کر بھول جائیں گے تم مزے کرنا۔سلام ہے پاکستانی عوام پر جو باہر نکل آئے اور چوروں کے چور دروازے سے اندر آنا گھوڑے خرید کر اتنا عذاب بنا ہوا ہے کہ ہر دن ایک نئی بدنامی آتی ہے۔اور اب پانامہ پھر زندہ ہو گیا
چور مریم
چور مریم
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/duTBxzz.jpg
Last edited by a moderator: