Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
منصور علی خان نے بھی صحافی شاہد اسلم کی خبر کی تصدیق کردی۔
مریم نواز کینسر مرض میں مبتلا ہیں، 2 سال پہلے بھی ایسی شکایت آئی تھی لیکن اس وقت معاملہ مشکوک تھا اور تصدیق نہیں ہوئی تھیں۔ منصور علی خان
گزشتہ دنوں مریم نواز کی طبعیت بھی خراب ہوئی جس کی وجہ سے انہیں جانا پڑا۔
https://twitter.com/x/status/1856347983819985381
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bfLjl6H.jpeg