مریم نواز کی تصویر وائرل ہونے پر لیگی سپورٹرز "ذیشان" پر برس پڑے

zeemshai11h.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

شیخ محمد بن زید النہیان نے اپنی آمد پر خود گاڑی چلائی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف ان کے ساتھ موجود تھے۔ دوران سفر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی اور خوشگوار گفتگو ہوئی، جس میں وہ ہنستے مسکراتے نظر آئے۔ وزیراعظم نے انہیں پاکستان میں ان کے دوسرے گھر میں خوش آمدید کہا۔

اسی دوران مریم نواز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ذیشان ملک نے مریم نواز کی تصویر جاری کردی جس میں مریم نواز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے گرمجوشی سے مصحافحہ کررہی ہٰں اور وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ مریم نواز کا یو اے ای کے صدر سے تعارف کرارہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1875969497850610004
اس تصویر کے سامنے آنے پر ن لیگی سپورٹرز ذیشان پر چڑھ دوڑے اور مطالبہ کیا کہ اسے سوشل میڈیا ٹیم سے باہر نکالیں۔

ایک صارف نے ن لیگی سپورٹرز کے ٹویٹس شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ذیشان بیٹا تصویر کیوں لگائی۔۔۔ آب یوتھئیے ہمیں تنگ کرینگے۔۔۔ عدت جیسے کیس ہم نے بنائے ہیں آب اس ننگی بےشرمی اور مُنافقت کا دفاع کیسے ہو گا ذیشان آپ بےشرم ہو
https://twitter.com/x/status/1876133179385627133
داؤد خٹک نے ردعمل دیا کہ مریم نواز کو اس طرح ہاتھ نہیں ملانا چاہئے کم از کم میں اس کی حمایت نہیں کر سکتا دیکھنا اس تصویر کو کس طرح ایشو بنا دیا جائے گا اور ہمارے ملک میں مذہبی جنونیوں کی کوئی کمی نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1875964185022234797
فیض رسول نے ردعمل دیا کہ کچھ دن یوتھیوں کو مواد مل گیاویسے کیا ضرورت تھی اتنی گرمجوشی کی مرو جی
https://twitter.com/x/status/1875977519301845046
محسن رضا نے اسے بیڈ آپٹکس قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1875998095873593365
ایک لیگی سپورٹر نے ذیشان سے کہا کہ بھائی اس تصویر کو ڈلیٹ کر دیں۔
https://twitter.com/x/status/1875964541168963667
راجہ کبیر نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ محترمہ سی ایم صاحبہفورا سے پہلے اس شخص کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے ٹھڈے مار کر باہر نکالیں جس نے وہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کروائی ہے کیونکہ آپکا پالا اس مخلوق سے ہے جنہوں نے اپنی حقیقی بیٹی گولڈ سمتھ کے ٹکڑوں پر پلنے واسطے چھوڑ دی ہےتھوڑے لخے کو بہتا سمجھیں
https://twitter.com/x/status/1875991824793489423
ذیشان سید نے تبصرہ کیا کہ ایسے ایسے ہاتھ پکڑنا تو شریک ہاتھ کا پکڑ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسکراہٹ تو شریک حیات کے ساتھ ہی کیا جاسکتا ہے،،مسلمان کیلئے کسی نامحرم کیساتھ اس طرح تو نہیں ملا جاسکتا،، وہ یہودی ایجنٹ بھی شائد ایسا ہی کرتا تھا جب حکومت میں تھے
https://twitter.com/x/status/1876129496367268346 https://twitter.com/x/status/1876167284013801689 https://twitter.com/x/status/1876189570557227295
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اکیسویں صدی میں جاہل مُسلوں کے مسائل دیکھ لو۔ عورت نے مرد سے ہاتھ کیوں ملایا۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

M_Shameer: KAKAY CHUNNAY​

اکیسویں صدی میں جاہل مُسلوں کے مسائل دیکھ لو۔ عورت نے مرد سے ہاتھ کیوں ملایا۔
TERI PATWARIOWN NAY STANDAR QAYAM KEY HAY,
 

Back
Top