"مریم نواز کی خدمات ملک کیلئے بے مثال ہیں، نواز شریف"

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1741044669122031707
اہور(خصوصی نمائندہ ،نیوز ایجنسی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف،صدر شہباز شریف ،مریم نواز اور حمزہ شہباز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ن لیگ ایک خاندان کی طرح ہے سب مل کر چلیں گے اور ایک ٹیم کی طرح ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،نوازشریف نے کہا کہ آپ کی سب باتیں میرے دل میں اتری ہیں، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے دن رات کام کرکے پراجیکٹ مکمل کرائے، یہ کوئی معمولی خدمت نہیں ہے، شہبازشریف نے مشکل حالات کا صبر کے ساتھ سامنا کیا،

ملک کو اکنامک خطرے سے بچایا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں کامیاب کیا تو وزیراعظم نواز شریف ہونگے میں ایک ورکر کے طور پر آپ کے ساتھ کام کروں گا میری سیاست آپ کے ساتھ شروع ہوئی تھی اور آپ کیساتھ ہی ختم ہوگی، خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مریم نواز نے نواز شریف اور شہباز شریف کی سرپرستی میں کام کیا ۔ مشکل دور میں اپنی والدہ کی طرح جدوجہد اور مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی۔

سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کی خدمات کو نکال دیں تو ملک میں کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق کے بعد کچھ کہنا نہیں بنتا، کسی بھی عہدے سے زیادہ انکل کے الفاظ میرے لئے اثاثہ ہیں، نوازشریف نے میڈیا کے حوالے سے مجھے ٹاسک دیا تھا، ان کے خلاف جھوٹے کیسز ختم ہوگئے، اب میری ذمہ داری پوری ہوگئی ہے۔2011ء سے لیکر آج تک کوئی الیکشن نہیں لڑا،

پارٹی جو بھی حکم دے گی سر آنکھوں پر، حمزہ کے ساتھ بھائیوں والا بڑا اچھا تعلق ہے، ان کے ساتھ مل کر چلوں گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مریم نواز ، حمزہ شہباز اور ہم سب کی سیاست کا حوالہ نواز شریف ہیں ۔ مریم اور حمزہ نے انفرادی طو رپر اپنا مقام بنایا ، وہ مزاحمت کی علامت بن گئے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ماضی قابل فخر ہے

،ہم نے با عزت اور با وقار طریقے سے جو مزاحمت ،جدوجہد اورخدمت کی وہ ملک و قوم کے لئے قابل قدر ہے ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا ہے ۔ حمزہ شہباز اور مریم نواز کی شکل میں ن لیگ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے جنہوں نے اپنی جدوجہد اورخدمت سے پارٹی کو آگے لیکر چلنے کی مثال قائم کی ہے ،اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کی پارٹی کیلئے خدمات پر بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا۔

Source
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا خدمت کی ہے ملک کی اس نے لوگوں کی وڈیو تو دکھائی ہیں ہمیں اپنی تو ایک وڈیو بھی نہیں دکھائی اس نے اپنا مستقبل ٹرپل ایکس انڈسٹری میں بنانے کی کوشش کی ہے اور وہاں بھی ناکام ہی رہی ہے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1741044669122031707
اہور(خصوصی نمائندہ ،نیوز ایجنسی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف،صدر شہباز شریف ،مریم نواز اور حمزہ شہباز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ن لیگ ایک خاندان کی طرح ہے سب مل کر چلیں گے اور ایک ٹیم کی طرح ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،نوازشریف نے کہا کہ آپ کی سب باتیں میرے دل میں اتری ہیں، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے دن رات کام کرکے پراجیکٹ مکمل کرائے، یہ کوئی معمولی خدمت نہیں ہے، شہبازشریف نے مشکل حالات کا صبر کے ساتھ سامنا کیا،

ملک کو اکنامک خطرے سے بچایا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں کامیاب کیا تو وزیراعظم نواز شریف ہونگے میں ایک ورکر کے طور پر آپ کے ساتھ کام کروں گا میری سیاست آپ کے ساتھ شروع ہوئی تھی اور آپ کیساتھ ہی ختم ہوگی، خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مریم نواز نے نواز شریف اور شہباز شریف کی سرپرستی میں کام کیا ۔ مشکل دور میں اپنی والدہ کی طرح جدوجہد اور مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی۔

سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کی خدمات کو نکال دیں تو ملک میں کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق کے بعد کچھ کہنا نہیں بنتا، کسی بھی عہدے سے زیادہ انکل کے الفاظ میرے لئے اثاثہ ہیں، نوازشریف نے میڈیا کے حوالے سے مجھے ٹاسک دیا تھا، ان کے خلاف جھوٹے کیسز ختم ہوگئے، اب میری ذمہ داری پوری ہوگئی ہے۔2011ء سے لیکر آج تک کوئی الیکشن نہیں لڑا،

پارٹی جو بھی حکم دے گی سر آنکھوں پر، حمزہ کے ساتھ بھائیوں والا بڑا اچھا تعلق ہے، ان کے ساتھ مل کر چلوں گی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مریم نواز ، حمزہ شہباز اور ہم سب کی سیاست کا حوالہ نواز شریف ہیں ۔ مریم اور حمزہ نے انفرادی طو رپر اپنا مقام بنایا ، وہ مزاحمت کی علامت بن گئے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ماضی قابل فخر ہے

،ہم نے با عزت اور با وقار طریقے سے جو مزاحمت ،جدوجہد اورخدمت کی وہ ملک و قوم کے لئے قابل قدر ہے ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا ہے ۔ حمزہ شہباز اور مریم نواز کی شکل میں ن لیگ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے جنہوں نے اپنی جدوجہد اورخدمت سے پارٹی کو آگے لیکر چلنے کی مثال قائم کی ہے ،اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کی پارٹی کیلئے خدمات پر بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا۔

Source
bilashuba. such kaha. Asi asi gandi filmain or phir editing ki mahir is nasli chor ki corruption ki naali se nikli iski baiti ki siasat ki khidmat ki misal nahi milti.
 
bahmad

Certainly high qualities, ....garage ki jumps, baby born four months earlier, pu**y replacement surgery......extra skills video audio making
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ملک کے لیئے خدمات؟؟؟
بھڑوے سیدھا کہو عربوں اور قطریوں کے لئے خدمات اور اچھی سروس اس نے خوب دی ہے