مریم نواز کی پریس کانفرنس سے قبل عظمیٰ بخاری کی صحافیوں کو دھمکی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کی آج پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل صحافیوں کو واضح پیغام

خبردار۔تمام رپورٹرز سن لیں۔مریم نواز کی پریس کانفرنس آرہی ہے۔اگر کسی رپورٹر نے اونچی آواز میں بات کی یا بدتمیزی کرنے کی کوشش کی تو سن لو بات ان کی نوکریوں تک جائے گی۔عظمی بخاری کا پریس کانفرنس سے قبل واضح پیغام

عظمیٰ بخار کی صحافیوں کو کھلم کھلا دھمکی
کسی صحافی نے سخت سوال کیا تو اس کی نوکری کھا جاؤں گی۔۔ میری شکایت کا مطلب کسی کی نوکری خراب ہونا ہے
https://twitter.com/x/status/1846511593158303990
عظمی بخاری آپ کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا، صحافی کیا ،کسی بھی شخص کو نوکری سے نکالنے کا ارادہ کوئی سنگدل ہی کر سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1846508799705915507
کیا یہ ویڈیو واقعی مریم نواز کی پریس کانفرنس سے پہلے کی ہے ؟
یہ کیسی ہدایات جاری کررہی ہیں ؟ یہ تو باقاعدہ صحافیوں کو دھمکا رہی ہیں۔

مسلم لیگ ن کی ایک سنیئر منسٹر جو آج کل پنجاب میں بھی کافی سینئر ہیں میں تو خود ان کی اس طرح کی شکایت کا شکار ہوچکا ہو
https://twitter.com/x/status/1846511787513897082
عورت راج تو غنڈاراج نہیں بنتاجارہا پنجاب میں۔؟مخصوص نشست پرغیر منتخب عورت صحافیوں کو سوال پوچھنے کی پاداش میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دےرہی ہے۔محترمہ بخاری کوکوئی بتائےیہ پی ایم اےکاکول نہیں ہے۔یہ ایک سیاسی پریس کانفرنس ہے جس میں شور شرابےمیں سوال پوچھنے کی مکمل آزادی ہے
https://twitter.com/x/status/1846512748277940591 https://twitter.com/x/status/1846526969724153924 https://twitter.com/x/status/1846550794167886046
 
Last edited by a moderator:

Back
Top